نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    دعا سید لبید غزنوی بھائی کے لیے دعا فرمائیں

    یا اللہ تعالی سید لبید غزنوی کو صحتِ کاملہ عطا فرما دیجیے، آمین۔
  2. الف نظامی

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    یہ سب نقوش ہیں باطل یہ سب فنون ہیں خام - اگر جبیں کو محمد ﷺ کا نقشِ پا نہ ملا چوں کہ سائنس مشاہدہ چاہتی ہے اور تجربہ کر کے یقین کرنا چاہتی ہے اور مشاہدہ و تجربہ کے لیے پیمائشی آلات کی محتاج ہے۔ اب پیمائشی آلات کی ایک رینج ہے لہذا سائنس کی اچھل کود اس رینج میں رہ کر ہی ہے۔ لہذا حواسِ خمسہ اور...
  3. الف نظامی

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    نظریہ اور قانون میں فرق بھی نہیں معلوم اور آجاتے ہیں بحث کرنے گوگل کر کے۔
  4. الف نظامی

    اس مبارک ماں پہ صدقے کیوں نہ ہوں سب اہلِ دیں (منقبت بحضور سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا)

    کیوں نہ ہو رتبہ تمہارا اہل ایماں میں بڑا سب تو ہیں مؤمن مگر ہیں آپ ام المؤمنیں
  5. الف نظامی

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    یہ رندانہ انداز ، اللہ اللہ زندہ باد
  6. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر تضمینات بر کلام حضرت رضا بریلوی - سید نصیر الدین نصیر

    تیرے اشعار میں ہے عشقِ نبی کی مہکار نعت کے باغ میں آتی ہے ترے دم سے بہار تجھے کرتا ہے نصیرؔ اہلِ ولایت میں شمار اے رضاؔ جانِ عنادل ترے نغموں کے نثار بلبلِ باغِ مدینہ! ترا کہنا کیا ہے
  7. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر کوئی جائے طور پہ کس لئے کہاں اب وہ خوش نظری رہی- سید نصیر الدین نصیر

    ترے حاسدوں کو ملال ہے ، یہ نصیر فن کا کمال ہے ترا قول تھا جو سند رہا ، تری بات تھی جو کھری رہی
  8. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر دل کی دھڑکن کہ جاں سے آتی ہے - سید نصیر الدین نصیر

    جراتِ بندگیِ ربِ جلیل بت شکن کی اذاں سے آتی ہے
  9. الف نظامی

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    لیکن اس محفل پر یہ بحث عارف کریم اینڈ کمپنی چھیڑ کر اپنے مقاصدِ مذمومہ حاصل کرتی ہے۔ خیر لگا سائنس کا زور ، تیری پسلی بھی ٹیڑھی ہوگی عورت کی طرح۔
  10. الف نظامی

    فارسی شاعری بر درِ خُوباں نظامے دیگر است --- سید نصیر الدین نصیر

    السلام اے مفتی و قاضی و شیخ مسجدِ ما را امامے دیگر است
  11. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر سوئے گلشن وہ تیرا گھر سے خراماں ہونا --- سید نصیر الدین نصیر

    دے جو شاہی تجھے آواز تو مت بھول نصیر اس سے بہتر ہے گدائے شہ جیلاں ہونا
  12. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر رباعیاتِ سید نصیر الدین نصیر

    وہ جس کے نام پہ نبض حیات چلتی ہے زمیں کا ذکر ہی کیا کائنات چلتی ہے یہ بات ذہن میں رکھیے کہ جبر کے آگے حسین بات چلائیں تو بات چلتی ہے
  13. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر تیرے ابرووں‌ کی حسیں‌کماں ، نظر آ رہی ہے فلک نشاں -- سید نصیر الدین نصیر

    یہ نصیر دفترِ راز ہے ، یہ غبار راہِ نیاز ہے کریں‌اس پہ اہل جہاں یقیں ، نہیں اِس کا قول ، قسم سے کم
  14. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر راہِ دشوار کو آسان بنا کر چلیے-- سید نصیر الدین نصیر

    راہِ دشوار کو آسان بنا کر چلیے شوق منزل ہے ، تو پھر ہوش میں آ کر چلیے
  15. الف نظامی

    منقبت بحضور ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا

    اپنا اندر صاف رکھنے کے لئے ہر میل سے سانس کی تسبیح پر لیتا ہوں نامِ عائشہ
  16. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر بس یہی سوچ کے پہروں نہ رہا ہوش مجھے --- سید نصیر الدین نصیر

    بُوئے گُل مانگنے آئے مرے ہونٹوں سے مہک چومنے کو ترے مل جائیں جو پاپوش مجھے
  17. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر اللہ اللہ تیرا سجدہ اے شبیہ مصطفی --- نصیر الدین نصیر

    اللہ اللہ تیرا سجدہ اے شبیہ مصطفی جیسے خود ذاتِ پیمبر ہو بہ ہو سجدے میں ہے
  18. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر اذیّت ، درد ، دُکھ ہوتے ہیں کانٹے

    گُلوں کے ذکر میں رہتے ہیں شامل نہیں معلوم کیا ہوتے ہیں کانٹے
Top