باطل نظام کا سب سے بڑا حربہ یہی ہے کہ امت کو فرقوں میں تقسیم کر دو اور باہمی نفرت کو ہوا دو تا کہ اس کا نظام قائم رہے۔
اسلام اور پاکستان کے دشمنوں کی ملٹی ڈائمنشنل چالوں کا مقابلہ اپنے فرقے میں بند رہ کر نہیں کیا جاسکتا۔ اس کا ایک ہی حل ہے کہ بین المسالک اتحاد قائم کیا جائے اور مشترکہ حکمت عملی...