نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2019 ، میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    کب تک شکر منائیں گے یہ تُکے آپکو ناک آؤٹ تک نہ پہنچا پائیں گے۔ سمیع اور ہیٹ کافی دلچسپ سٹوری بن سکتی۔
  2. عبداللہ محمد

    انگلینڈ کا دورہ ویسٹ انڈیز

    شرمون ہٹمئیر کی 22ویں اننگ میں 4 سینچری کے چلتے کالی آندھی نے گوروں کو 290 رنز کا ہدف دیا ہے۔ انگلینڈ 10/1 1 اعشاریہ 3 اوورز کا کھیل مکمل
  3. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2019 ، میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    میچ زلمی کی گرفت سے نکلا ہی چاہتا تھا کہ کیرون پولارڈ کا رنز کا بھنگڑا۔ ابھی تک 18 گیندوں میں 44 رنز جوڑ چُکے۔ دوسرے اینڈ کپتان سیمی فی الوقت صرف وکٹ پر ٹکے ہوئے تاہم کسی بھی وقت باؤنڈریز کا لاوا اُگل سکتا انکا بلا بھی۔ 24 گیندوں میں 51 درکار!!
  4. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2019 ، میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    آج کے دوسرے میچ میں یونائیٹڈ نے زلمی کو 159 رنز کا ہدف دیا ہے۔ زلمی کی بیٹنگ شروع ہوا ہی چاہتی ہے۔ قوی اُمید ہے کہ یہ چیس بھی ہو جائے گا اور قبلہ یاز کو جو جہاں کہیں بھی ہوں گے سر نوچنے پر مجبور کر دے گا کہ اس سیزن یہ کیا ہو رہا ہے۔
  5. عبداللہ محمد

    انگلینڈ کا دورہ ویسٹ انڈیز

    5 میچز پر مشتمل ایک روزہ سیریز کا دوسرہ میچ برج ٹاؤن میں جاری۔ کالی آندھی پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 26/0 6 اوورز کا کھیل پہلے میچ میں کالی آندھی نے 360 رنز کا ہدف دیا تھا جسکو پومیز نے با آسانی 4 وکٹس کے نقصان پر 8 گیند پہلے ہی حاصل کر لیا۔
  6. عبداللہ محمد

    سری لنکا کا دورہ جنوبی افریقہ

    پروٹیز دوسری اننگ میں محض 128 رنز پر ہی ڈھیر جسکا مطلب ہے کہ آئی لینڈرز کو تاریخ رقم کرنے کے لئے 197 رنز جوڑنے ہیں۔ لنکا 46/2 مزید 151 رنز درکار۔ اگر مرتے پڑتے لنکن یہ رنز بنا لیتے ہیں تو شاید کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا اپ سیٹ ہے۔
  7. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2019 ، میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اس شاٹ کو ڈیفائن کرنے کے لئے شاید نئی لغت ایجاد کرنی پڑے !!
  8. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2019 ، میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    قلندرز نے آخری گیند پر ہدف حاصل کر لیا۔ ابراھم ڈی وی اور ڈیوڈ ویزا کی شاندار شراکت۔ اگر یہاں یاز گمشدہ ہوتے تو کہتے یہ پی ایس ایل میں آئی پی ایلوی اسکور کیسے؟ یا حیرت؟
  9. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2019 ، میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    ملتان سلطانز 200/6 20 اوورز کا کھیل مکمل پچ تو کافی حد تک مناسب ہے۔ چیس کے امکان شدید تر روشن ہیں۔
  10. عبداللہ محمد

    سری لنکا کا دورہ جنوبی افریقہ

    دوسرا ٹیسٹ پورٹ ایلزابیتھ میں جاری!! ٹی ڈے 2 جنوبی افریقہ 222 آل آؤٹ & 91/5 سری لنکا 154 آل آؤٹ پروٹیز لیڈبائے 159 رنز میچ ایک مرتبہ پھر دلچسپ مرحلے میں داخل ہو چُکا لنکا سے مسلسل دوسرے میچ میں معجزے کی اُمید تو نہیں تاہم یہ ہے کہ 250 سے کم کا ٹارگٹ ہو تو میچ شدید دلچسپ ہو سکتا ہے۔
  11. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2019 ، میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    قلندرز بمقابلہ سلطانز جاری ملتان 156-2 14 اعشاریہ 2 اوورز کا کھیل۔ معلوم نہیں ابراھم جی کو کیا سوجھی اس بیٹنگ پیراڈائز پر پہلے باؤلنگ کرنے خیر اب اُمید ہے کہ وہ یہ سب غم بلے سے غلط کریں گے۔
  12. عبداللہ محمد

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    تو اب یہ پیسے کدھر خرچ ہوئے؟
  13. عبداللہ محمد

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    تو یہ ہسپتال/ سکول تعمیر کیوں نہ ہوئے ابھی تک؟
  14. عبداللہ محمد

    پنجاب رنگ

    دھکے کھاتے ہیں۔ تُسی فئیر وی بائنڈنگ دے ریٹ کھڈ نہیں جے کردے۔ اے گلاں چنگیا نہیں۔
  15. عبداللہ محمد

    پنجاب رنگ

    ‏اب تو چپ چاپ شام آتی ہے پہلے چڑیوں کے شور ہوتے تھے (محمد علوی)
  16. عبداللہ محمد

    آئی سی سی ورلڈ کپ 2019: کاؤنٹ ڈاؤن

    دفاعی چمپئین کینگروز نے 11 میں سے 5 مرتبہ ورلڈ کپ جیت رکھا۔آسٹریلیا کے علاوہ ویسٹ انڈیز اور انڈیا کو 2,2 مرتبہ جبکہ پاکستان اور سری لنکا کو ایک ایک دفعہ ورلڈ کپ جیتنے کا اعزاز حاصل ہے۔ ----------------- 98 دن باقی
  17. عبداللہ محمد

    نواز شریف کا بیان پاکستان کیخلاف عالمی عدالت میں بطور ثبوت پیش

    حکومت میں 6 ماہ گزارنے کے باوجود بھی حامی تو کیا پارٹی بھی ابھی تک نواز پر اٹکی ہوئی ہے۔ صاحب ووٹ مل گئے حکومت نن گئی۔ اگے ودھو کجھ کر کے ویکھاؤ کیس جتو تے لاؤ پھانسو ہن گلاں کیوں بناندے جے۔
  18. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ کپتان خان کو سب ٹویٹ ہے کیا؟
  19. عبداللہ محمد

    آئی سی سی ورلڈ کپ 2019: کاؤنٹ ڈاؤن

    ورلڈ کپ میں اب تک 165 سینچریز جڑی جا چُکی ہیں۔ 165 سینچریاں 103 مختلف کھلاڑیوں نے سکور کیں جنکا تعلق 15 مُختلف مُلکوں سے ہے۔ سچن ٹنڈولکر سب سے 6 سینچریز اسکور کرنے کا اعزاز رکھتے ہیں۔ جبکہ انکے بعد پونٹنگ اور سنگا 5،5 سینچریز کے ساتھ موجود ہیں۔ ----------------- 99 دن باقی
Top