نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    یوروپین فٹبال لیگز

    27 ویں میچ ڈے کے بعد انگلش پریمئیر لیگ کی صورتحال پھر سے شدید دلچسپ ہو گئی۔ اب جب محض 11 میچز ہی باقی ہیں لیورپول دفاعی چمپئین سے محض ایک پوائنٹ کے فرق سے آگے ہے۔ [
  2. عبداللہ محمد

    آئی سی سی ورلڈ کپ 2019: کاؤنٹ ڈاؤن

    بطور کپتان سب سے زیادہ میچز جیتنے کا ریکارڈ رکی پونٹنگ جی کے پاس ہے انہوں نے بطور کپتان 29 میچز کھیلے 26 جیتے 2 ہارے ایک بے نتیجہ 2) اسٹیمن فلیمنگ (نیوزیلینڈ) میچز 26 جیتے 16 ہارے 10 3) اظہرالدین (انڈیا) میچز 23 جیتے 10 ہارے 12 بے نتیجہ 1 فیصد کے لحاظ سے بھی پونٹنگ جی سب سے اوپر ہیں 89.66 2)...
  3. عبداللہ محمد

    آئی سی سی ورلڈ کپ 2019: کاؤنٹ ڈاؤن

    ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز سچن ٹنڈولکر کے پاس ہے جنہوں نے 55 میں 2278 رنز 56 اعشاریہ 95 کی اوسط سے جوڑے۔ 2) رکی پونٹنگ 46 میچز 1743 رنز 45 اعشاریہ 86 اسشط 3) سنگاکارا 37 میچز 1532 رنز 56 اعشاریہ 76 اوسط ----------------- 95 دن باقی
  4. عبداللہ محمد

    پنجاب رنگ

    بادشاہی مسجد شاہی قلعہ کی چھت سے بشکریہ ٹی کے سی
  5. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2019 ، میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    تابش بھائی سیدھی طرح دس دیو علی نقوی صاب کہیڑا مُرشد پھڑیا اے۔ مطلب ایس قدر اوسط ٹیم نال وی کم چُکیا ہویا نیں۔
  6. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2019 ، میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    کیوں آپکے پاس سکور شیٹ فارم نہ دینے کی کوئی ترکیب ہے یا پھر رن ریٹ سسٹم بیٹھانے کا طریقہ؟ ;)
  7. عبداللہ محمد

    آئی سی سی ورلڈ کپ 2019: کاؤنٹ ڈاؤن

    ورلڈ میں سب سے وکٹس حاصل کرنے کا اعزاز گلین مگرا کے پاس ہے جنہون نے 39 میچوں میں 71 وکٹس حاصل کی۔ اسکے بعد مُرلی 68 (40 میچ) اور وسیم اکرم 55 (38 میچز) کے ساتھ براجمان ہیں۔ ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ وکٹس حاصل کرنے کا اعزاز دی پیجن صاحب کے پاس ہے۔ انہوں نے 2007 ورلڈ کپ ایڈیشن میں 26 وکٹس حاصل...
  8. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2019 ، میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    حضرت اللہ جی نے زیادہ نہیں بس اتنے ہی ریکارڈ توڑے ہیں کچھ عرصہ قبل کھیلی گئی افغانستان پریمئیر لیگ میں حضرت اللہ نے 6 چھکے بھی جڑے تھے ایک ہی اوور میں۔
  9. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2019 ، میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    7 اوورز کے بعد 47/2 مزید 97 رنز درکار 78 گیندوں میں لگتا ہے پی ایس والوں نے دوبارہ سکرپٹ رائٹنگ یاز صاب کو تھما دی ہے۔ بہت مشکل ہونے والا ہے چیس
  10. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2019 ، میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    قلندرز محض 143 رنز ہی جوڑ پائے۔ یہ والی پچ تو کل والی پچ سے یکسر مختلف نکلی۔ ابراھم ڈی ویلئیرز نے پھر سےعمدہ اننگ کھیلی لیکن بدقسمتی سے ایک رنز لیتے ہوئے کمر کی تکلیف کو چھیر بیٹھے ہیں۔ اُمید ہے کہ وہ فیلڈ میں اُتریں اور اگر لامحالہ نہیں بھی اترتے تو آئندہ میچز کے لئے دستیاب رہیں گے۔
  11. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2019 ، میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    لاھور قلندرز اور کوئٹہ آمنے سامنے۔ گلیڈی ایٹر کپتان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے لاھور 25/1 3 اعشاریہ 4 اوورز کا کھیل کم از کم ہدف 190 ہونا چاہیے۔
  12. عبداللہ محمد

    سری لنکا کا دورہ جنوبی افریقہ

    سری لنکا نے میچ 8 وکٹ سے جبکہ سیریز 2-0 سے اپنے نام کر لی۔ خوبیش ترین است !! واہ واہ کمال است !!
  13. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ۔۔۔۔۔۔
  14. عبداللہ محمد

    سری لنکا کا دورہ جنوبی افریقہ

    سری لنکا تاریخ رقم کرنے کے قریب تر۔ 112-2 مزید 85 رنز درکار۔
  15. عبداللہ محمد

    انگلینڈ کا دورہ ویسٹ انڈیز

    کالی آندھی نے دوسرا میچ 26 رنز سے جیت لیا۔ 290 رنز کے تعاقب میں انگلینڈ 47 اعشاریہ 4 اوورز میں 263 پر آل آؤٹ ہو گئی۔ شاباش ویسٹ انڈیز !!
  16. عبداللہ محمد

    جیش محمد کے مدرسے کا کنٹرول پنجاب حکومت نے سنبھال لیا

    یہ وہی تنظیم ہے ناں جس کے ذکر کو سکیورٹی رسک قرار دیا گیا تھا، المعروف ڈان لیکس۔
  17. عبداللہ محمد

    پنجاب رنگ

    پنجاب دے رنگ بشکریہ ٹی کے سی
  18. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2019 ، میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    آج تک میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل کی صورتحال کچھ یوں ہے۔
Top