ارے آپا پریشان نہ ہوں۔
کل کی بات سُنیں میں بےبے اور بھائی کے لئے انسولین لینے گیا تو سٹور والا کہتا 645 کی ہو گئی ہے۔ پہلے تو میرے اوسان خطا ہوئے پھر میں نے جلدی سے یوٹیوب پر 92 کی جھلکیاں دیکھیں۔ آپ بھی جب اگلے مہینے گروسری کرنے جائیں یہی نسخہ اپنائیے گا۔
کافی غور و خوض کے بعد تحریکِ انصاف بالآخر وہی "دیش دروہی" ایجنڈا لیکر آئی ہے۔ جس پر وہ پچھلے مہینے سے کہہ رہے کہ کپتان کی مس کالوں پر ایسے نہیں کہنا چاہیے بلے اوہ چالاک سجنا
26ویں منٹ میں ساڈیو مانے کا لیورپول کے لئے اوے گول
بائرن 0 لیورپول 1
اب میونخ کو کم از کم 2 گول اسکور کرنے۔
دوسری طرفبارسابھی پینلٹی کے ذریعے گول داغ چُکی۔