انگلش پریمئیر لیگ میں شدید نازک صورتحال چل رہی ہے۔
کافی حد تک محسوس ہو رہا کہ لیورپول پھر سے لیگ "بوٹل" کر چُکی تاہم کچھ امیدیں باقی ہیں کہ شاید معجزہ ہو ہی جائے۔
اسد۔عمر سے حساب لگوائیں ناں اگر 31 ڈالر پر 46 روپے بنتی ہے تو 60 ڈالر پر 98 روپے کیسے بنتی ہے؟ اور کتنا ٹیکس لے رہے ہیں؟
لیکن وہ ایک بندہ چیخ چیخ کر کہتا تھا کہ "کان کھول کر سُن لو کسی کو این آر او نہیں ملے گا" کیا ہوا تیرا وعدہ؟؟
موجود قیمت 99 اعشاریہ 34
اے کاش آج اسد عمر اپوزیشن میں ہوتے اور بتلاتے کہ کیسے اصل قیمت تو محض 46 اعشاریہ 80 روپے پے اوپر کے 52 اعشاریہ 20 روپے کیسے کپتان کے کھاتے میں جا رہے ہیں۔