نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    پاکستان کے تیار کردہ وینٹی لیٹرز کارآمد نہیں، شبلی فراز

    سابقہ حکومت نے مایوسی کے سوا عوام کو کچھ بھی نہیں دینا۔ اس میں دم خم ہوتا تو آج اس کا لیڈر جعلی بیماری کے نام پر لندن نہ بیٹھا ہوتا۔
  2. جاسم محمد

    پاکستان کے تیار کردہ وینٹی لیٹرز کارآمد نہیں، شبلی فراز

    آکسیجن پلانٹ اسٹیل مل میں لگا ہوا ہے جو اس حکومت سے بھی پہلے کئی سالوں سے بند ہو چکی ہے۔ اور اس کے ملازمین گھر بیٹھے سرکاری خزانے سے تنخواہیں کھا رہے ہیں۔ کئی سالوں سے بند پلانٹ کو چلانا کتنا آسان ہے وہ آپ مجھ سے بہتر جانتے ہیں۔
  3. جاسم محمد

    پاکستان کے تیار کردہ وینٹی لیٹرز کارآمد نہیں، شبلی فراز

    بیروکریسی ریاستی مشینری کا نام ہے۔ جب یہ ہی کئی دہایوں سے گل سڑ چکی ہے تو اس پر بیٹھی حکومت کتنا سفر طے کر لے گی؟
  4. جاسم محمد

    صدارتی ریفرنس پر حکم کےخلاف جسٹس فائز عیسیٰ کی نظرثانی درخواستیں منظور

    دائیں: غریبوں کی پناہ گاہ بائیں: امیروں کی پناہ گاہ
  5. جاسم محمد

    پاکستان کے تیار کردہ وینٹی لیٹرز کارآمد نہیں، شبلی فراز

    پاکستان کے تیار کردہ وینٹی لیٹرز کارآمد نہیں، شبلی فراز اسٹاف رپورٹر پير 26 اپريل 2021 ہمارے پاس کورونا ایمرجنسی کے لیے آکسیجن اور ضروری اسٹاک بھی موجود نہیں، وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد: وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز کا کہنا ہے پاکستان کے تیار کردہ وینٹی لیٹرز کارآمد نہیں جو 16...
  6. جاسم محمد

    صدارتی ریفرنس پر حکم کےخلاف جسٹس فائز عیسیٰ کی نظرثانی درخواستیں منظور

    پاکستانی معاشرہ نارمل انسانی معاشرہ نہیں رہا۔ پیشہ ور جتھوں میں تقسیم ہو سکا ہے۔ جہاں ہر جتھہ آئین و قانون کی حکمرانی کی بجائے اپنے پیٹی بند بھائی کو بچانا چاہتا ہے۔ وکلا دہشت گردی کرتے ہوئے ہسپتال، عدالت پر حملہ کر دیں تو اگلے دن وکلا تنظیمیں ان کے دفاع میں حاضر ہو جاتی ہیں۔ فوجی دہشت گردی کرتے...
  7. جاسم محمد

    صدارتی ریفرنس پر حکم کےخلاف جسٹس فائز عیسیٰ کی نظرثانی درخواستیں منظور

    عدالتی تاریخ کو دیکھیں تو آج کا فیصلہ ایسا ہے جسکی کوئی اور مثال نہیں ملتی۔ مگر مثال تو مولوی تمیز الدین اور بھٹو کیس کی بھی نہیں ملتی۔ فوج کے بعد عوام کو ایک اور مقدس گائے مبارک ہو۔ پاکستانی عدلیہ زندہ باد :)
  8. جاسم محمد

    صدارتی ریفرنس پر حکم کےخلاف جسٹس فائز عیسیٰ کی نظرثانی درخواستیں منظور

    جسٹس فائز عیسی نے دوران سماعت کہا تھا کہ ہم گٹر میں رہ رہے ہیں۔ آج اسی گٹر نے ان کو سرخرو کر دیا۔
  9. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  10. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سپریم جوڈیشل کونسل کے علاوہ باقی تمام فارمز سے سرخرو ہو گئے ہیں
  11. جاسم محمد

    صدارتی ریفرنس پر حکم کےخلاف جسٹس فائز عیسیٰ کی نظرثانی درخواستیں منظور

    کبھی کہتے ہیں فوج فیض آباد دھرنا کیس کا بدلہ لے رہی ہے۔ پھر کہتے ہیں اس کے پیچھے سلیکٹڈ ہے۔ آج کہہ رہے ہیں سپریم کورٹ سرخرو ہو گئی جسے کل تک فوج کی واٹس ایپ کہہ کر چھیڑا کرتے تھے۔ پہلے دیسی لبرل اپنی کنفیوژن تو دور کر لیں کہ اصل میں ہدف کسے بنانا ہے۔ باقی جہاں تک اس کیس کا تعلق ہے تو اسے سپریم...
  12. جاسم محمد

    صدارتی ریفرنس پر حکم کےخلاف جسٹس فائز عیسیٰ کی نظرثانی درخواستیں منظور

    حیرت ہے سزا یافتہ مجرم نواز شریف کو اس بہترین عدالتی نظام پر اعتبار نہیں تھا جو یہاں سے کلین چٹ لینے کی بجائے لندن بھاگ گیا
  13. جاسم محمد

    صدارتی ریفرنس پر حکم کےخلاف جسٹس فائز عیسیٰ کی نظرثانی درخواستیں منظور

    اب کیا بوٹ بوٹ کی رٹ ختم ہو جائے گی یا جاری رہے گی؟
  14. جاسم محمد

    صدارتی ریفرنس پر حکم کےخلاف جسٹس فائز عیسیٰ کی نظرثانی درخواستیں منظور

    انصافیوں کو سپریم کورٹ کے تمام فیصلے قبول ہیں۔ آپ بھی ذرا ہمت کریں۔ مولوی تمیز الدین سے لیکر بھٹو اور بھٹو سے لیکر آج تک کے سپریم کورٹ کے تمام فیصلے قبول کریں۔ اپنی پسند کے فیصلے قبول اور ناپسند فیصلے فوج پر ڈال کرجھٹلانے کو انصاف نہیں کہتے۔
  15. جاسم محمد

    صدارتی ریفرنس پر حکم کےخلاف جسٹس فائز عیسیٰ کی نظرثانی درخواستیں منظور

    آج سپریم کورٹ سرخرو ہو گئی۔ کل تک بوٹوں کی غلام تھی۔ دیسی لبرلز
  16. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    محکمہ زراعت کے ساتھ بالکل ٹھیک ہو رہا ہے۔ یہ پہلی سلیکشن ہے جو الٹی پڑ گئی ہے۔
  17. جاسم محمد

    صدارتی ریفرنس پر حکم کےخلاف جسٹس فائز عیسیٰ کی نظرثانی درخواستیں منظور

    اتنا کریڈٹ تو بنتا ہے کہ جسٹس فائز عیسی نے اپنا کیس متعلقہ فورم پر لڑا۔ بیماری کا بہانہ بنا کر لندن نہیں بھاگے کہ یہاں عدالتوں سے انصاف نہیں ملتا۔
  18. جاسم محمد

    صدارتی ریفرنس پر حکم کےخلاف جسٹس فائز عیسیٰ کی نظرثانی درخواستیں منظور

    کیوں آج فوجی جرنیل واٹس ایپ کرنا بھول گئے؟ فیصلہ پسند آئے تو حق سچ کی فتح۔ نہ آئے تو بوٹوں کا کمال ہے۔ ایسا نہیں چلے گا۔ آج اگر سپریم کورٹ کے فیصلے کی تعریف کر رہے ہیں تو ماضی، حال اور مستقبل میں جو فیصلے ہوں گے ان کو بھی ماننا پڑے گا۔
  19. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پاکستان میں عدالتوں سے انصاف نہیں ملتا اس لئے لندن بھاگا۔ اب کیا خیال ہے؟ :)
Top