نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    تعارف من آنم کہ من دانم

    محفل میں کئی ایک دوست ہیں جو تین یا تین سے زائد زبانیں جانتے ہیں۔ ہمارا خیال ہے کہ ایسے احباب کا ایک علیحدہ دھاگہ بنایا جائے اور ایک دوسر ے کے علم سے فیضیاب ہونے کا موقع مل سکے۔ محمد خلیل الرحمٰن محمد وارث محمد تابش صدیقی ربیع م فلک شیر باقی جو پنچوں کی رائے وہ ہمارے رائے۔ :)
  2. محمداحمد

    تعارف من آنم کہ من دانم

    تفصیلی جواب کا بے حد شکریہ بھائی صاحب! ہم آپ کے یوٹیوب چینل پر آئیں یا نہ آئیں آپ محفل پر آتے جاتے رہیے ۔ ان شاءاللہ رابطہ رہے گا۔ اُمید ہے کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
  3. محمداحمد

    تعارف من آنم کہ من دانم

    خوش آمدید محترم! اتنی ساری زبانیں کیسے سیکھ لیں آپ نے؟
  4. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ملحد کا اوور کوٹ مصنفہ: برتولت بریخت مترجمہ : ڈاکٹر مبارک علی
  5. محمداحمد

    سیاسی منظر نامہ

    ان صاحب کو وفاقی وزیر نہ جانے کس نے بنا دیا۔
  6. محمداحمد

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    نوید ظفر بھائی! بہت عرصے بعد محفل میں تشریف لائے ہیں۔ کچھ اپنا کلام شامل کیجے محفل میں۔
  7. محمداحمد

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    ہر کتاب میں یہی مسئلہ ہے یا صرف اسی کے ساتھ ہے؟
  8. محمداحمد

    بنگلہ دیش کا دورۂ پاکستان

    بادلِ ناخواستہ ہی آ رہے ہیں۔
  9. محمداحمد

    نیشنل سمارٹ آئی کارڈ میں کونسا فونٹ استعمال کیا گیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    پھر تو واقعی (مستقبل قریب میں) شناختی کارڈ گھر پر ہی بنا کریں گے۔ :)
  10. محمداحمد

    بنگلہ دیش کا دورۂ پاکستان

    مذکورہ ربط کا دورہ کرنے سے پتہ چلا کہ حسن کو عشق کے کوچے کے کئی ایک چکر لگانا ہوں گے۔ :)
  11. محمداحمد

    نیشنل سمارٹ آئی کارڈ میں کونسا فونٹ استعمال کیا گیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    کیا شناختی کارڈ گھر پر بنانے کا ارادہ کر لیا ہے جناب نے؟ :)
  12. محمداحمد

    بنگلہ دیش کا دورۂ پاکستان

    ویسے بنگلہ دیش کی ٹیم کیسے راضی ہو گئی پاکستان آنے پر۔ آخری وقت تک تو یہی خبریں تھیں کہ نخرے کر رہے ہیں۔ :)
  13. محمداحمد

    بنگلہ دیش کا دورۂ پاکستان

    کراچی میں کرکٹ ہو یہ تو اچھا لگتا ہے ۔ لیکن سیکیورٹی دیکھ کر یہ محسوس یہ ہوتا ہے کہ گویا جنگ چھڑ گئی ہے۔ اور جب تک میچز ہوتے رہتے ہیں عوام کی زندگی(ٹریفک کے مسائل کی وجہ سے) اجیرن بنی رہتی ہے۔
  14. محمداحمد

    بنگلہ دیش کا دورۂ پاکستان

    کافی لمبا دورانیہ ہے۔ مستقل قیام کریں گے پڑوسی یا آتے جاتے رہیں گے؟ :)
  15. محمداحمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سیاسی چٹکلے اور لطائف کی لڑی ضرورت سے زیادہ سنگین ہوتی جا رہی ہے۔
  16. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اللہ تعالیٰ آپ کے لئے آسانی فرمائے۔آمین
  17. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا بہتر ہوتا ہے۔ ای بکس کی دُنیا بھی اپنے اندر بہت دلکشی رکھتی ہے۔
  18. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    On Writing Well پڑھ رہا ہوں۔ لیکن اس میں دل نہیں لگ رہا۔ :) مصنف نے اپنے ہی بتائے ہوئے اصولوں کو اپنی تحریر پر نہیں آزمایا ۔ :) :)
  19. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    پچھلے دنوں دو کتابیں پڑھیں۔ Richest Man of the Babylon Barefoot Investor
Top