نتائج تلاش

  1. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھیروں دعائیں آپ کے لیئے بھی
  2. وجی

    عدالتی کارروائی پہ مبنی فلمیں

    The Lincoln Lawyer یہ ٹی وی سریز فلم کی طرح ہی بہترین لگی۔
  3. وجی

    عدالتی کارروائی پہ مبنی فلمیں

    Suits اس سریز میں عدالتی کاروائی کافی کم ہے مگر اچھی سریز ہے
  4. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب میں سردی کا اضافہ ہوا ہے کیا ؟؟
  5. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک ہے بزرگوں آپ کہتے ہیں تو صبر کرلیتے ہیں مگر ثمرین سے چائے تو بنوائیں۔
  6. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صاحب عظیم کا شکریہ
  7. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو پھر چلیں جمعہ کا وقت ہوا چلا ہے۔
  8. وجی

    دعا دعا کی درخواست

    اللہ انکے حال پر رحم فرمائے اور انکو جلد صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
  9. وجی

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    آجکل آٹا کیا بھاؤ مل رہا ہے ہم تو ساڑے سات سو روپے کا چکی والا پانچ کلو آٹا لاتے ہیں ۔
  10. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طریقہ کار ہونا چاہیئے جب بھی جہاں سے بھی یہاں آنے والے ہوں وہ سب سے پہلے السلام علیکم کہیں۔
  11. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھائیو، بہنو ، بزرگو ، بچو سب کو السلام علیکم۔
  12. وجی

    محفل کی بارہ دری

    کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :thinking: :idontknow:
  13. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین بھی انہیں کو چائے پے چائے بنانے میں مصروف ہے
  14. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غائب ہوتے ہیں آجکل تو۔
  15. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلیں اسی تگ و دو میں چین کو چلیں۔
  16. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر ہے سب کہاں ہیں ؟؟
  17. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے ہم نے ایک تصویر بنا رکھی ہے ہر علاقے کی جو مشہور ہوجاتی ہے حالانکہ ہمیں ہر انسان کو اسکے کردار سے جانچنا چاہیئے
  18. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روزانہ کی طرح السلام علیکم۔
  19. وجی

    صبح بخیر!

    السلام علیکم صبح الخیر آمین۔
  20. وجی

    محفل کی بارہ دری

    ہم بھی یہی پوچھ رہے تھے کہ وہ سورس ہو یا پھر سارس ہو۔
Top