نتائج تلاش

  1. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم اسلام برادر ،،، بہت دِنوں بعد آئے شائد ،،، کافی نام سُن رکھا تھا آپ کا :)
  2. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم اسلام بہنا ،،، ہم تو بھلے ہیں باقی چہرے بھی مُسکرا رہے ہیں :) آپ کیسی ہو ؟؟
  3. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    نہیں بیگار ہی ہے مطلب بہتر ہے شمشاد بھائی خود بتلائیں :) :)
  4. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    میں سوچ ہی رہا تھا ابھی تک بولی نہیں چِڑیا :p :p :) :)
  5. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    واہ بھئی واہ !!!! ،،،،، کیا ایک سا ذوقِ خوراک پایا ہے ،،، بس سعود بھائی طے ہوا کہ آئندہ سے ہم آپ کے تصوراتی ہم نوالہ و ہم پیالہ دوست ہوئے ( تصوراتی بس محدود مدت کے لیئے جب تک مُلاقات نہیں ہوتی ) :) :) :) :)
  6. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    بھئی ایک آئس کریم کا حق تو ہماری چِڑیا ماہی کا بھی ہے :)
  7. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    ویلکم سوہنا پُتر :) ایسے ہی رہا کرو گندے والا اُداس چہرا اچھا نہیں ہوتا نا :)
  8. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    سعود بھائی مُجھے آپ کی پسند سے اندازہ یہی ہو رہا ہے ہم ایک شہر میں ہوں تو کم از کم کھانے کے وقت ضرور ٹکراؤ رہے :p :p :)
  9. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    سعود بھائی آپ سوچ بھی نہیں سکتے آپ میں کیسا کریلہ شُدہ اِنسان ہوں :LOL: :LOL: :LOL:
  10. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    لو بھئی یہ رہی میرے بیٹے کی آئس کریم :) :) اب اچھی والی سمائل دو :)
  11. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    اچھا بھئی جانے دو آپ ہمارے ساتھ چلو ہم اپنے بیٹے کو اُس کا من پسند کھانا دِلائیں گے :) :)
  12. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    نہیں بھئی آج کُچھ مسر جیسی دال بن گئی ہے کالی کالی سی !!! کیا خیال ہے سعود بھائی مطلع ابر آلود ہے یا نہیں ؟؟ :thinking:
  13. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    یا اللہ خیر یہ ہر جانب کریلے اُفففف اللہ جی مُجھے ابھی کے ابھی ٹیلی پورٹ ہونا ہے مینو نئی پتہ :praying: ،،،، آپ اور ماہی دونوں کے پاس کریلے ایک جگہ دال بھرے اور دوسری جگہ قیمہ رچے ،،،،،،،،،،، مزے ہی مزے یار ،،،، اُففف !!! :hypnotized: :hypnotized: :hypnotized: :sneaky: :sneaky: :sneaky:
  14. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    واہ بھئی واہ یہ تو کمال ہو گیا :applause: :applause: :battingeyelashes: چلو عائشہ پُتر یہاں بہت خاص بنا ہے دونوں اِس کے پاس چلتے ہیں !!! :) :)
  15. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    میں( بِلبِلاتے ہوئے ) : میرا یقین کیجیئے جج صاحب میں اُڑ نہیں سکتا۔ :timeout::wasntme: جج صاحب ( کُرسی سے غُصے میں تقریباً اُچھلتے ہوئے ): تے صُلح کیوں ماری سی ؟؟ ہُن پُغتو آپے بچوُ جی !! :angry2:
  16. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    ہمم :) آج کھانے میں کیا بنا ہے بھلا ؟؟
  17. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    جان چھُٹی سو لاکھوں پائے ،،،،، !!! :praying:
  18. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    بہتر و بہترین است :)
  19. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    گُڈ بچہ :) :)
  20. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    او بی بی تیان کر !! او باز اے باز !! مُنڈے دی گل ہوندی تے کُج ہتھ پیر مار ہی لیندے ہُن آپے دھس اُڈیے کِنج ؟؟؟ :eek: :eek:
Top