بالکل کیا جا سکتا ہے، لیکن ہم یہ وضاحت چاہیں گے کہ آپ اضافت والی زیر شامل رکھنا چاہیں گے یا اس کے بغیر لکھنا چاہیں گے؟ ہمیں ہر دو صورت میں کوئی اعتراض نہیں، البتہ کئی دفعہ عمومی حروف تہجی کے علاوہ والے نشانات ہر کی بورڈ میں آسانی سے دستیاب نہیں ہوتے یا سامنے نہیں ہوتے، خاص کر موبائل وغیرہ میں،...