زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
محفل کی بارہ دری
امید ہے کہ تب تک موسم بھی قدرے بہتر ہو جائے گا۔ :) :) :)
ابن سعید
Post #68,334
جنوری 23، 2015
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
یہ کونسا فونٹ ہے۔
جناب! کہیں آپ جواب دینے کے لیے اجازت تو نہیں طلب فرما رہے؟ :) :) :)
ابن سعید
Post #3
جنوری 23، 2015
فورم:
آئی ٹی کے سوال و جواب
محفل کی بارہ دری
ہاں اب لگا کہ یہیں کہیں آس پاس ہی ہیں! :) :) :)
ابن سعید
Post #68,328
جنوری 22، 2015
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
بٹیا کی مسکان نظر نہیں آ رہی تو اور کیا سمجھا جائے؟ :) :) :)
ابن سعید
Post #68,326
جنوری 22، 2015
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
وعلیکم السلام! کہاں گم ہیں مسکان پری؟ :) :) :)
ابن سعید
Post #68,323
جنوری 22، 2015
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
فورم کو نظرانداز کرنا
کچھ مزید تفصیل سے آگاہ فرمائیں۔ کیا آپ زمروں کو نظر انداز نہیں کر پا رہے یا پھر نظر انداز کردہ زمروں کا مواد کہیں نظر آتا رہتا ہے؟ :) :) :)
ابن سعید
Post #19
جنوری 22، 2015
فورم:
تجاویز، آراء و مسائل
محفل کی بارہ دری
وعلیکم السلام! :) :) :)
ابن سعید
Post #68,321
جنوری 22، 2015
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
وعلیکم السلام! :) :) :)
ابن سعید
Post #68,319
جنوری 22، 2015
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
لیں آپ تو خود ہی نفی کر رہے ہیں! :) :) :)
ابن سعید
Post #68,317
جنوری 21، 2015
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
کیا بگڑ جاتا جو دو روز مزید چھٹی کر دیتے اور اس کے بعد ویک اینڈ ہی تھا۔ :) :) :)
ابن سعید
Post #68,315
جنوری 21، 2015
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
فقط دو روز کی چھٹی؟ :) :) :)
ابن سعید
Post #68,313
جنوری 21، 2015
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
وعلیکم السلام! آفس میں ہیں، معمول کے کام کر رہے ہیں۔ اپنی سنائیں عثمان بھائی۔ :) :) :)
ابن سعید
Post #68,311
جنوری 21، 2015
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
محفل آپ کے سامنے ہے حضور، خود ہی حالات سے آگاہ ہو لیں۔ کبھی خاموشی تو کبھی شور و غوغا عام بات ہے۔ :) :) :)
ابن سعید
Post #68,309
جنوری 21، 2015
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
لیکن کبھی کبھی املا کی غلطیاں بھی بڑی دلچسپ ہوتی ہیں! :) :) :)
ابن سعید
Post #68,307
جنوری 21، 2015
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
کیا آپ کو نہیں علم کہ: نکل ہی آتی ہے کوئی نہ کوئی گنجائش کسی کا پیار کبھی آخری نہیں ہوتا :) :) :)
ابن سعید
Post #1,047
جنوری 21، 2015
فورم:
کچن کارنر
محفل کی بارہ دری
اس موسم کا سن کر تو دل باغ باغ ہو گیا۔ کیا ہی خوب ہوتا ہوگا، جدھر نگاہ اٹھائیے ہرن مثل آنکھوں میں سرمے کی دھاریاں اور آنکھوں کے اطراف سرمے سے بنے ہوئے نقوش۔۔۔ سبحان اللہ! :) :) :)
ابن سعید
Post #68,305
جنوری 21، 2015
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آزاد اردو انسٹالر!
اور ہمیں تعلق تلاش کرنے کے لیے دیڈیو کو آخری فقرے تک سننا پڑا! :) :) :)
ابن سعید
Post #16
جنوری 21، 2015
فورم:
اردو سوفٹویر ریلیز
محفل کی بارہ دری
وعلیکم السلام! کیوں بھئی اس پہر کیسے نمودار ہو گئے؟ :) :) :)
ابن سعید
Post #68,303
جنوری 20، 2015
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
یوزرنیم کی تبدیلی!
جناب! :) :) :)
ابن سعید
Post #76
جنوری 20، 2015
فورم:
محفل فورم ٹیوٹوریل
درج ذیل ربط پر ہمارا تبصرہ آپ کے جواب کا منتظر ہے۔ :) :) :)...
درج ذیل ربط پر ہمارا تبصرہ آپ کے جواب کا منتظر ہے۔ :) :) :) http://www.urduweb.org/mehfil/posts/1643036/
ابن سعید
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 20، 2015
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top