نتائج تلاش

  1. ز

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    فلکر پر تصویر اپلوڈ کریں اور پھر وہاں سے شیئر بٹن پر کلک کر کے وہ لنک کاپی کریں اور محفل پر پوسٹ کریں
  2. ز

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    ون ڈے میں کیا حال میں کوئی تبدیلی آئی ہے؟ سب سے زیادہ مارجن کی 20 جیتوں میں سے 6 اسی سال وقوع پذیر ہوئی ہیں
  3. ز

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    جینیوا ہے تو روسو کا مجسمہ تو ہو گا
  4. ز

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    صبح ہم نے ہوٹل سے چیک آؤٹ کیا اور ٹرام میں مین ٹرین سٹیشن پہنچے۔ یہاں سے ہم نے جینیوا کی ٹرین لی۔ اڑھائی گھنٹے کے سفر میں گرمی تھی اور ٹرین میں ائرکنڈشنگ نہ تھی۔ خیر جینیوا پہنچے اور وہاں ہوٹل میں کمرہ لینے کے بعد جھیل کی طرف ہو لئے
  5. ز

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    شام کو ہوٹل کے کمرے سے تصویر
  6. ز

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    تولیے کا مطلب ہے کاٹن جو سردیوں میں ٹھیک نہیں۔ میں وولن جرابیں پہنتا ہوں جو moisture wicking بھی ہوتی ہیں اور گرم بھی۔
  7. ز

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    کیسے؟ تولیے کا مقصد ہے کہ آپ سے تمام پانی جذب کر لے۔ اگر جراب یہی کام کرے تو آپ کے پیر گیلے ہی رہیں گے اور یہ اچھی بات نہیں ہے۔
  8. ز

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ماشاءاللّہ
Top