صائمہ شاہ جی! اور طارق شاہ صاحب! ۔۔انشاء اللہ خان انشا کی غزل پسند فرمانے کے لیئے بیحد شکریہ۔خوش رہیئے۔۔
طارق شاہ صاحب اگر کسی غزل میں کوئی غلطی نظر آئے تو پلیز نشاندہی کردیا کریں (مجھے شعر و شاعری کی اتنی سمجھ نہیں ہے اس لیئے عرض کررہا ہوں)
تیرے ترے، میرے مرے، ایک اک، کا، کی ، کوما، زیر زبر...