نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    این اے 249 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم

    یہاں تو صرف ۶ سال ہوئے ہیں۔ عدالتوں نے ۱۹۹۰ سے شروع ہونے والا اصغر خان کیس ۲۲ سال لٹکایا۔ اور پھر ۲۰۱۲ میں تاریخی فیصلہ دیا کہ ۱۹۹۰ کے الیکشن میں دھاندلی ثابت ہو چکی۔ ایف آئی اے ذمہ داران کیخلاف کاروائی کرے۔ یہ کیس سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن جو آجکل بڑے جمہوری انقلابی بنے ہوئے ہیں کے پاس...
  2. جاسم محمد

    این اے 249 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم

    ہار مانتا کون ہے؟ ۱۹۷۷ کے الیکشن میں بھٹو نے دھاندلی کروائی، اپوزیشن نے جواب میں پہیہ جام کر کے مارشل لا لگوا لیا لیکن الیکشن نظام میں بہتری کا کوئی راستہ نہیں اپنایا۔ ۱۹۹۰ کا الیکشن آئی ایس آئی نے چوری کر کے نواز شریف کو دے دیا۔ یہ اصغر خان کیس کے نام سے ۲۲ سال عدالتوں میں چلا۔ اصغر خان کا...
  3. جاسم محمد

    این اے 249 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم

    یہ تو کچھ بھی نہیں۔ جب الیکشن کمیشن پی ڈی ایم کی فرمائش پر تحریک انصاف کیخلاف فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ نہیں سنا رہا تھا تو اسے دباؤ میں لانے کیلئے پی ڈی ایم نے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کیا تھا۔ الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے۔ اسے غیر جانبداری کے ساتھ ہر پارٹی کیلئے ایک جیسا معیار قائم رکھنا...
  4. جاسم محمد

    مسلمانوں کی جان بوجھ کر دل آزاری کی جارہی ہے، وزیر اعظم

    یہ کوئی نئی بات نہیں۔ اوپر چرچ پر حملہ کرنے والی مسلمان نرسیں اپنی ساتھی مسیحی نرسز کو بھی یہی دھمکیاں دیتی ہوئی ان کے چرچ میں نعتیں پڑھنے گھس گئی تھی۔ حکومت نے معاملہ رفع دفع کر دیا حالانکہ اس واقعہ پر سب کیخلاف قانونی کاروائی ہونی چاہیے۔ اس طرح تو کل کو کوئی بھی کسی کی عبادت گاہ میں دھمکیاں...
  5. جاسم محمد

    این اے 249 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم

    دوبارہ گنتی تک متفق ہوں۔ لیکن اگر یہاں بھی نتیجہ ن لیگ کیخلاف آنے پر الیکشن کمیشن نے دوبارہ الیکشن کروانے کا حکم دیا تو پھر اس جانبدار الیکشن کمیشن کو بند کرنا پڑے گا۔
  6. جاسم محمد

    این اے 249 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم

    بلدیہ کے الیکشن میں کوئی اغوا ہوا؟ یہاں بھی ن لیگ دوبارہ الیکشن کی استدعا کر رہی تھی۔ کیونکہ ہار قبول نہیں۔
  7. جاسم محمد

    این اے 249 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم

    چیئرمین سینیٹ کا الیکشن اگر الیکشن کمیشن کرواتا تو یوسف رضا گیلانی کے حق میں فیصلہ دیتا۔ اسی لئے تو جمہوری انقلابی جسٹس فائز پریشان ہو رہا تھا کہ اس الیکشن میں الیکشن کمیشن کا کوئی افسر نظر نہیں آیا۔ حالانکہ سب جانتے ہیں کہ یہ ہاؤس کی کاروائی ہے اور اس کا الیکشن کمیشن سے کچھ لینا دینا نہیں۔
  8. جاسم محمد

    این اے 249 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم

    الیکشن کمیشن کے ۵ اراکین ہیں۔ ۴ صوبائی اور ۱ وفاقی۔ یہ سب سینیر بیوروکریٹس ہیں اور ان کا کام پہلی بار میں ہی صاف شفاف الیکشن منعقد کروانا ہے۔ ہر الیکشن کو متنازعہ بنا کر دوبارہ گنتی یا دوبارہ الیکشن کروانا نہیں۔
  9. جاسم محمد

    این اے 249 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم

    جیسےسینیٹ کی تاریخ میں آپ کے یوسف رضا گیلانی کو آن کیمرہ ووٹ خرید کر جتوایا گیا لکھا جائے گا۔
  10. جاسم محمد

    این اے 249 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم

    الیکشن کمیشن کا کردار مشکوک ہے۔ یوسف رضا گیلانی کی متنازعہ جیت پر تحریک انصاف نے کتنا شور ڈالا، ووٹوں کی خرید و فروخت کے شواہد فراہم کئے مگر الیکشن کمیشن ٹس سے مس نہیں ہوا۔ اور گیلانی کی جیت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا تاکہ وہ چیئرمین سینیٹ کا الیکشن لڑ سکے۔ جبکہ ڈسکہ اور بلدیہ کے الیکشن میں ن لیگ...
  11. جاسم محمد

    مسلمانوں کی جان بوجھ کر دل آزاری کی جارہی ہے، وزیر اعظم

    حکومتی ترجمان جھوٹ بول رہے ہیں۔ حملہ مسلمان نرسز نے چرچ پر کیا تھا۔ یہاں الٹا مسیحی نرسز پر الزام لگایا جا رہا ہے۔
  12. جاسم محمد

    این اے 249 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم

    ہار قبول نہیں۔ ن لیگ کی جیت تک ہر حلقہ میں دوبارہ گنتی و الیکشن کروانا ہوگا۔
  13. جاسم محمد

    این اے 249 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم

    این اے 249 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم ویب ڈیسک منگل 4 مئ 2021 تصدیق شدہ فارم 45 اور 46 نہ ہونے سے پورا الیکشن مشکوک ہوگیا، وکیل (ن) لیگ فوٹو: فائل اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے لیے مسلم لیگ (ن) کی درخواست منظور کرلی۔ چیف...
  14. جاسم محمد

    پاکستان میں سال 2020 آزادی صحافت کیلئے تاریک رہا، پی پی ایف

    منافقانہ ذہنیت کا جمہورانہ ذہنیت سے تقابل غلط ہے۔ پاکستان کے جمہوری انقلابی صحافی غیر جانبدار نہیں۔ کسی نہ کسی جماعت یا انٹرسٹ گروپ کے پے رول پر ہیں
  15. جاسم محمد

    پاکستان میں سال 2020 آزادی صحافت کیلئے تاریک رہا، پی پی ایف

    نیم ن لیگی ادارہ جیو نیوز۔ ادارہ آزادی صحافت کے نام پر اپنے مالک نواز شریف کو بچانے کیلئے کسی حد تک بھی جھوٹ بول سکتا ہے۔
  16. جاسم محمد

    پاکستان میں سال 2020 آزادی صحافت کیلئے تاریک رہا، پی پی ایف

    اے آر وائی کا جھکاؤ تحریک انصاف کی جانب ہے اس لئے آپ کو ایسا لگ رہا ہے۔ حالانکہ پچھلی حکومتوں میں اے آر وائی حکومت مخالف ہی ہوتا تھا۔ جیو نیوز کا جھکاؤ ن لیگ کی طرف ہے۔ وہ پچھلی حکومت میں بھی تحریک انصاف کا مخالف تھا اور اب کا حال تو آپ کے سامنے ہے۔ ڈان دیسی لبرل ہے تو وہ کسی سے خوش ہو نہیں...
  17. جاسم محمد

    مسلمانوں کی جان بوجھ کر دل آزاری کی جارہی ہے، وزیر اعظم

    مسلمانوں کی جان بوجھ کر دل آزاری کی جارہی ہے، وزیر اعظم ویب ڈیسک منگل 4 مئ 2021 اسلامو فوبیا کےخاتمے کیلئے اجتماعی کاوشوں کی ضرورت ہے، وزیراعظم فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم اپنے نبی ﷺ کی توہین برداشت نہیں کرسکتے اور مسلمانوں کی جان بوجھ کر دل آزاری کی جارہی...
  18. جاسم محمد

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    یہ اس لئے کہ وہاں اسے ریاستی سرپرستی حاصل ہے
  19. جاسم محمد

    چاہے جتنی قانون سازی کر لیں، اسٹیبلشمنٹ کے کردار تک انتخابات متنازع رہیں گے، بلاول

    جتھے دی کھوتی اوتھے آ کھلوتی۔ بیلٹ باکس کی تحویل کے حوالہ سے ہمیں پولیس پر نہیں فوج پر اعتبار ہے، سابق جمہوری انقلابی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی:p:LOL::ROFLMAO:
  20. جاسم محمد

    ’یورپی یونین کےتحفظات دورکرنے کوتیار،توہین رسالت قانون پرسمجھوتہ نہیں ہوگا‘ وزیر اعظم

    ایک مسیحی کلیسا پر مسلم خواتین کے حملے کو تو ریاست روک نہ پائی۔ تشدد سے تحفظ کہاں سے دیگی؟
Top