نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    سی پیک کو مکمل ہونے سے دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی، عاصم باجوہ

    واقعی۔ شوباز شریف نے سی پیک کے تحت اتنی زیادہ اور مہنگی بجلی بنا لی جس کی ضرورت ہی نہیں تھی Circular debt can rise from Rs2,219bn to 4,000bn by 2025: study Pakistan’s unexpected dilemma: too much electricity - Newspaper - DAWN.COM اب اس اضافی مہنگی بجلی کے بل آ رہے ہیں تو پاکستانیوں کی چیخیں...
  2. جاسم محمد

    الیکشن کمیشن کوالیکٹرونک ووٹنگ مشین کےاستعمال کی اجازت

    یعنی ۲۰۲۳ کا الیکشن کینسل؟
  3. جاسم محمد

    سی پیک کو مکمل ہونے سے دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی، عاصم باجوہ

    پچھلی حکومت نے جو معیشت کی بینڈ بجائی تھی اس کے اعداد و شمار دیکھ کر کافی غمگین ہوں۔ یہ وہی وقت تھا جب یہ پاپا جونز والے ستو پی کر سو رہے تھے۔ اب ان کو معیشت ٹھیک کرنے کا بھوت سوار ہے۔
  4. جاسم محمد

    سی پیک کو مکمل ہونے سے دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی، عاصم باجوہ

    قوم کو قومی ترانہ پہ لگا کر خود قومی خزانہ پر نظر رکھتے ہیں یہ پاپا جونز والے۔
  5. جاسم محمد

    سی پیک کو مکمل ہونے سے دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی، عاصم باجوہ

    چین میں بھی پاپا جونز کی شاخیں کھول لیں
  6. جاسم محمد

    سی پیک کو مکمل ہونے سے دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی، عاصم باجوہ

    ۴۰ سال بعد بھی سارا کام چین کر رہا ہے اور قرض آئی ایم ایف دے رہا ہے۔ اپنے بل بوتے پر کب کھڑے ہوں گے؟
  7. جاسم محمد

    سی پیک کو مکمل ہونے سے دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی، عاصم باجوہ

    اس کا آرڈیننس مارچ میں ختم ہو چکا ہے۔ معلوم نہیں یہ کس بنیاد پر ابھی تک خود کو چیئرمین سی پیک اتھارٹی کہتے ہیں۔ شاید سوال پوچھنے پر اپنا پاپا جونز کا ویگو ڈالا ناروے نہ بھیج دیں :) NA extends CPEC Authority Ordinance for four months
  8. جاسم محمد

    سی پیک کو مکمل ہونے سے دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی، عاصم باجوہ

    سی پیک کو مکمل ہونے سے دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی، عاصم باجوہ اسٹاف رپورٹر 4 گھنٹے پہلے پشاور سے کراچی تک سکھر حیدرآباد سڑک رہ گئی ہے، سکھر حیدرآباد موٹروے پر کام جلد شروع ہوگا، تاجروں سے خطاب (فوٹو : فائل) کراچی: چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ...
  9. جاسم محمد

    الیکشن کمیشن کوالیکٹرونک ووٹنگ مشین کےاستعمال کی اجازت

    صاف شفاف الیکشن منعقد کروانے کیلئے الیکشن کمیشن کے پاس تمام آئینی اختیارات موجود ہیں۔ وہ ان کو استعمال نہیں کرتا اور مختلف سیاسی جماعتوں، انٹرسٹ گروپس کے مفاد میں فیصلے کرتا ہے تو اس میں قصوروار کوئی اور نہیں خود الیکشن کمیشن ہے۔
  10. جاسم محمد

    الیکشن کمیشن کوالیکٹرونک ووٹنگ مشین کےاستعمال کی اجازت

    صدارتی آرڈیننس ۶ ماہ بعد ختم ہو جاتا ہے اگر اسے پارلیمان سے منظور نہ کروایا جا سکے۔ اس لیے الیکشن ایکٹ میں حتمی تبدیلی تک آرڈیننس کی بنیاد پر الیکشن کمیشن ان الیکٹرونک ووٹنگ مشینوں کو دیکھ لے گا۔ کیونکہ عام انتخابات میں زیادہ وقت باقی نہیں رہ گیا ہے۔
  11. جاسم محمد

    الیکشن کمیشن کوالیکٹرونک ووٹنگ مشین کےاستعمال کی اجازت

    آپ بھی کمال کرتے ہیں بھائی۔ پوری تحریک انصاف یا ڈھول سپاہیہ میں اتنے ذہین و فطین دماغ موجود ہیں جو خود سے الیکٹرونک ووٹنگ مشین ایجاد کر سکیں؟ ظاہر ہے پوری دنیا میں جو الیکٹرونک ووٹنگ سسٹمز موجود ہیں انہی میں سے کوئی ایک پاکستانی حالات کے مطابق استعمال کیا جائے گا۔
  12. جاسم محمد

    الیکشن کمیشن کوالیکٹرونک ووٹنگ مشین کےاستعمال کی اجازت

    سپریم کورٹ الیکشن کمیشن کو ٹیکنالوجی کے استعمال سے متعلق پابند کر چکی ہے۔ الیکشن کمیشن اپنے طور پر بھی الیکٹرونک ووٹنگ مشین کو دیکھ سکتی ہے اور اگر الیکشن ایکٹ میں اسے پابند کر دیا جائے تو اس کے پاس اور کوئی بہانہ باقی نہیں رہے گا۔
  13. جاسم محمد

    ہولوکاسٹ

    ہولوکاسٹ کی تاریخ پر سب سے جامع ویب سائٹ Holocaust Educational Resource اور ہولوکاسٹ کی یاد میں اسرائیل میں قائم یاد وشام میوزیم https://www.yadvashem.org/
  14. جاسم محمد

    ہولوکاسٹ

    رد ہولوکاسٹ رد قادیانیت کی طرح پوری سازشی تھیوری بن چکی ہے۔ البتہ عالمی محققین، تاریخ دانوں نے ان سب کا توڑ نکال رکھا ہے۔ The Techniques of Holocaust Denial - Nizkor ہولوکاسٹ کوئی افسانہ نہیں ایک ثابت شدہ تاریخی حقیقت ہے۔ اسے بغض یہود و اسرائیل میں جھٹلانا ممکن نہیں ہے۔
  15. جاسم محمد

    الیکشن کمیشن کوالیکٹرونک ووٹنگ مشین کےاستعمال کی اجازت

    الیکشن کمیشن آئینی طور پر پارلیمان سے منظور شدہ الیکشن ایکٹ پر چلنے کا پابند ہے۔ جس طرح نیب آئینی طور پر نیب آرڈیننس پر چلنے کا پابند ہے۔ جو پارلیمان سے منظور شدہ ہے۔ ملک کے کسی بھی ادارہ یا محکمہ کو مادر پدر آزادی نہیں ہے۔ یہ آرڈیننس الیکشن کمیشن کو الیکٹرونک ووٹنگ مشین ٹیسٹ کرنے کیلیے جاری کیا...
  16. جاسم محمد

    الیکشن کمیشن کوالیکٹرونک ووٹنگ مشین کےاستعمال کی اجازت

    الیکشن کمیشن کوالیکٹرونک ووٹنگ مشین کےاستعمال کی اجازت SAMAA | Web desk Posted: May 4, 2021 | Last Updated: 2 hours ago فائل فوٹو وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے الیکشن کمیشن کو الیکٹرونک ووٹنگ مشین کےاستعمال کا اختیار دے دیا۔ اسلام آباد میں وفاقی...
Top