نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    ضبط کی ہم نے سیکھ لی ہے ادا

    اب آپ کی پوری غزل خوبصورت ہوگئی ہے۔ داد قبول فرمائیے۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    نواز شریف لندن میں خیریت سے

    جزاک اللہ جناب۔ یعنی اب یہ صورت بنی
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    نواز شریف لندن میں خیریت سے

    سر اسی تبصرے کے طفیل آپ سے اپنے قطعے کی اصلاح چاہتے ہیں بارے آرام سے لندن میں براجے ہیں میاں رائے ونڈ اور کسی گھر میں یه آرام کہاں اس میں عمران نیازی کی تھی مرضی شامل اب چنی کرتے بنے اُن کو، نہ اب اُن کو چناں
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    نواز شریف لندن میں خیریت سے

    اسی تے اوہوئی کررہے آں
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    آج پھر دل اداس ہے یا رو--- غزل برائے اصلاح

    قافیہ درست نہیں ہے۔ باقی غزل اچھی ہے۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    نواز شریف لندن میں خیریت سے

    اوپر والے کی مرضی / اوپر والوں کی مرضی چاہے ہیں سو آپ کرے ہیں، اُن کو عبث بدنام کیا
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    نواز شریف لندن میں خیریت سے

    میاں صاحب کی کرامت؟ یا یاسمین راشد کی سازش؟
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل کے جِن بھوت

    اردو محفل فورم میں خوش آمدید جناب۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    نواز شریف لندن میں خیریت سے

    اگر آپ اتنے زیادہ جذباتی ہیں تو ہماری درخواست ہے کہ سیاسی بحثوں سے دور رہیے۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    نواز شریف لندن میں خیریت سے

    جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    نواز شریف لندن میں خیریت سے

    دونوں سوالوں کا جواب ہاں میں ہے۔ نواز شریف عوامی ووٹوں سے منتخب ہوا تھا جبکہ نیازی کو کسی نے سیلیکٹ کیا ہے۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    نواز شریف لندن میں خیریت سے

    نواز شریف لندن میں خیریت سے ہیں اس لیے کہ نیازی صاحب مے اپنی تسلی کرنے کے بعد انہیں جانے دیا۔ یہ ان کی سازش تھی یا کچھ اور۔ اس قطع نظر نواز شریف لندن میں ہیں اور خیریت سے ہیں۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    نواز شریف لندن میں خیریت سے

    جمہوریت مخالف لوگوں کو آمرانہ حکومتیں ہی اچھی لگتی ہیں، جبکہ ایک کمزور ترین جمہوریہ بھی ایک بہترین آمریت سے بہتر ہے۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    نواز شریف لندن میں خیریت سے

    ہمارے لیے تو وہ جعلی حکومت اِس ربر اسٹیمپ سیلیکٹڈ حکومت سے بہتر تھی کہ عوام کی پسند تھی۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    نواز شریف لندن میں خیریت سے

    بلا تبصرہ۔ ہم اگر یہ لکھتے تو کسی یوتھیے نے ناپسند کی ریٹنگ دے دینی تھی۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    نواز شریف لندن میں خیریت سے

    چلیے بحث ختم۔ آپ نے مان لیا کہ ٹاؤٹ نے ہی سازش کرکے نواز شریف کو باہر بھیجا۔ اب کس بات کی فکر۔ سب کچھ لٹا کے ہوش میں آئے تو کیا کیا۔
Top