وعلیکم السلام
میں الحمداللہ ٹھیک ہوں اب
والد صاحب کی طبیعت پہلے سے کافی بہتر ہے ۔ رات البتہ تکلیف سے گزاری اور ساری رات جاگ کر گزارنا پڑی۔
ماموں کے پاؤں کا زخم گہرا ہے ۔ زہرپھیلنے اور علاج میں قدرے تاخیر کی وجہ سے گوشت سڑ گیا تھاجس کی وجہ سے کچھ حصہ کاٹنا پڑا۔ اسپتال سے تو ڈسچارج ہوگئے لیکن زخم...