:) :) ،،، سب سے پہلے آپ دونوں سے یہ کہنا چاہوں گا کہ بہت خوشی ہوئی آپ جیسے سینیئرز نے مجھے اپنے اظہار خیال کے قابل سمجھا ( سچ میں آپ دونوں چند ان شخصیات میں سے ہیں جن کی میں بہت قدر کرتا ہوں ) ۔۔۔ اور مجھے آپ دونوں کے خیال سے صد فیصد اتفاق بھی ہے ،، میرے متن میں بس میری ذاتی رائے کا اظہار تھا کہ...