زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا خيال تو كريں يه تو ي ، ه ، و كي لڑي هے ۔ @وجي صاحب نے ترتيب بگاڑ دي هے ۔
سروش
Post #4,037
مارچ 22، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
غالب صریر خامہ نوائے سروش ہے ۔۔۔ غالب نے یہاں کشف و الہام کا دعویٰ کیا ہے ؟ یہ بھی تو بغاوت کی ہی شکل ہے ۔
سروش
Post #10,690
مارچ 21، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
دل سے بنايا هو تو خراب نهيں هوگا ۔
سروش
Post #10,679
مارچ 20، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چليں اب اپنا ج صحيح كريں
سروش
Post #10,676
مارچ 20، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جب لكھ رها تھا تو اسي وقت ث سے پوسٹ كردي حماد صاحب نے ۔ ثابت قدم رهيں گے تو ٹانگيں نهيں ٹوٹيں گي ۔
سروش
Post #10,674
مارچ 20، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
یہ تو ہمت مرداں مدد خدا کے محاورے پر ضرب لگ رہی ہے ۔
سروش
Post #10,666
مارچ 20، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نصيب دشمناں ، طبيعت ناساز نه هو !!
سروش
Post #10,663
مارچ 20، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صبر نام كي بھي كوئي چيز هوتي هے ۔۔۔۔
سروش
Post #4,024
مارچ 20، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مہر دہلوی نستعلیق فونٹ پروجیکٹ
إن شاء اللہ ۔ اللہ آپ کی مدد فرمائے اور اسکو پایۂ تکمیل تک پہنچائے ۔ آمین
سروش
Post #10
مارچ 20، 2017
فورم:
ٹائپو گرافی اور خطاطی
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طویل تو نہیں تھی غیرحاضری ۔۔ ازخود نوٹس لگ رہا ہے ۔
سروش
Post #4,022
مارچ 20، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لب کشائی کی ہمت نہیں جٹا پارہے شاید!
سروش
Post #10,661
مارچ 20، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست
ابوحمدان بھائی کی توجہ مطلوب ہے
سروش
Post #272
مارچ 19، 2017
فورم:
ٹائپو گرافی اور خطاطی
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ربڑی زیادہ مزیدار ہوتی ہے ، حلوے کے بجائے ربڑی کی فرمائش کردیں ۔ ذ کے بجائے ز آیا ہے پہلے سید عمران ﷾
سروش
Post #10,646
مارچ 19، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گزرتے گزرتے گزر ہی جاتی ہے زندگانی ، مگر دعاؤں کا ساتھ ہو تو بہت سہل و آساں ہوجاتی ہے زندگانی ۔
سروش
Post #4,015
مارچ 19، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
اے اللہ ! محفلین کو اسی طرح خوش و خرم و آباد رکھ ۔ آمین
سروش
Post #10,631
مارچ 19، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
م س ایکسس کی فائل سے ایگزی فائل کنورٹر
یہاں ملاحظہ کریں ۔ یہ ایم ڈی ای سے ایگزی کمپائلر ہے MDE COMPILER – Convert Access to EXE مکمل ورژن کے لئے گوگل کرلیں ، مل جائے گا ۔
سروش
Post #16
مارچ 18، 2017
فورم:
آئی ٹی کے سوال و جواب
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہ بے سکونی ہے ، نہ ہی وحشت ہاں کچھ اضطرابی کیفیت ضرور ہے ۔۔
سروش
Post #4,012
مارچ 18، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
اب کیا توجیح پیش کریں اس غم کی ۔
سروش
Post #4,008
مارچ 17، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بلکہ نیند کو اڑا دے گی اور ساری رات تارے گننے پڑیں گے ۔
سروش
Post #4,007
مارچ 17، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تشریح اگر سکوں کو ہوجائے تو ۔۔۔۔ چائے تو سکون کا ساماں نہ ہوگی ۔۔۔
سروش
Post #4,006
مارچ 17، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
اگلا
First
پچھلا
6 از 9
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top