اردو مجلس جیسا کہ حسیب صاحب نے بتایا ایک اسلامک فورم ہے ، اور اسکی مماثلت اس فورم سے اس لئے ہے کہ دونوں کا سوفٹوئر زین فورو ہے ۔ اس فورم کا مقصد اسلامی تحقیق و ترویج ہے جبکہ محفل فورم خالصتاً اردو کی ترویج کا فورم ہے جس میں مذہب ، رنگ ، نسل وغیرہ کا کوئی بھید بھاؤ نہیں ہے ۔ مجلس کے علاوہ محدث...