الموسوعۃ القرآن والحدیث کا نیا ورژن آگیا ہے ۔ اس میں صحیحین اور سنن اربعہ مع
تحکیم و تخریج شامل ہے۔ اسکے علاوہ تفسیر ابن کثیر (مع تخریج و تحکیم ) بھی شامل ہے ۔
اس کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں احادیث کی تحکیم و تخریج شامل ہے ۔ یعنی محققین کے لئے بہترین ہے ۔ اسکے علاوہ اسکی سرچنگ شاملہ سے زیادہ...