جی قیمیتیں تو کافی زیادہ ہی ہونگی
صرف اس بات سے اندازہ لگا لیں کہ 500 کاغذوں کاA-4سائز کا کمپیوٹر پرنٹینگ کاغذ کوئی دو سال پہلے سات سو سے آٹھ سو کا ملتا تھا
ابھی پچھلے سال جون میں پتہ کیا تو وہ اسکی قیمت 1500 تک پہنچی ہوئی تھی۔
چھپائی کا سارا کاغذ باہر سے آتا ہے اور ٹیکس لگنے کی وجہ سے...