عبدالقیوم بھائی ، یہ سارے سیاہ ست دان جھوٹے ہوتے ہیں عوام کو بے وقوف بنانے اور سمجھنے والے۔ یہ احسن اقبال بھی وہی جھوٹا شخص ہے ناں جس نے نواز اور شہباز کی پچھلی حکومتوں کے وقت میں جب یہ خود بھی وزیر تھا تو بڑے بڑے دعوے کیے تھے کہ میں نے ایسے منصوبے بنائے ہیں کہ سن دوہزار کے آنے تک پاکستان ترقی...