یہاں مجرئی سے مراد مرثیہ خواں، مرثیے کا سلام پڑھنے والا - وہ شاعر جو نظم میں سلام کہے۔
علاوہ ازیں اس اصطلاح کا استعمال دیگر معنوں میں بھی ملا ہے اردو زبان میں، مثلا کورنش بجالانے والا شخص جو امراء یا سلاطین کو سلام کرے یا کورنش بجا لائے۔ درباری یا منصب دار کے لیے بھی استعمال ہوا ہے۔
وہ...