نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غفور الرحیم کی مہربانی سے بالکل اچھا ہوں۔ آپ سنائیں کیسی ہیں؟
  2. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی والی باجی! کہاں غائب ہو بھئی ؟
  3. محمد عبدالرؤوف

    یہ دل درگاہِ الفت ہے یہاں نذرانے آتے ہیں

    مجھے تو ایسی کسی سائٹ کا علم نہیں ہے۔ شاید کوئی اور جانتا ہو۔
  4. محمد عبدالرؤوف

    یہ دل درگاہِ الفت ہے یہاں نذرانے آتے ہیں

    یوٹیوب پر ڈال کر یہاں لنک شیئر کر دیں۔
  5. محمد عبدالرؤوف

    غزل (2023-08-05)

    میں یا آپ کسی لفظ کا مطلب نہ جانتے ہوں تو اسے مطالعے کی کمی ہی کہیں گے کیونکہ تاحال تو ہم سیکھ رہے ہیں۔ میں نے استاد صاحب کی مثال دی، اگر اساتذہ کو بھی معنی دیکھنے کی ضرورت پڑ جائے تو پھر تو اسے غرابت ہی کہا جائے گا۔
  6. محمد عبدالرؤوف

    غزل (2023-08-05)

    جب ہم اپنا مدعا کسی کے سامنے بیان کرتے ہیں تو وہ انتہائی سہل انداز اور ترتیب سے کریں تو ہی سامنے والا توجہ سے سنتا ہے۔ اور کوشش کرتے ہیں کہ بات شروع بھی اس انداز سے کریں کہ پہلے لفظ سے سننے والے کی توجہ حاصل کر لیں۔ یہ سب چیزیں شاعری پر بھی ویسا ہی اثر رکھتی ہیں جیسے کہ کسی جو اپنا مدعا بیان...
  7. محمد عبدالرؤوف

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    فیصل عظیم فیصل صاحب، میں نے ایسے لوگوں کی نشاندہی کی جن کی نشاندہی قیصر راجا کر رہے ہیں۔
  8. محمد عبدالرؤوف

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    آپ یقیناً میرے متعلق ہی فرما رہے ہیں ۔ آپ سیدھا سیدھا میرا نام بھی لیں تو کوئی مضائقہ نہیں کیونکہ یہ نکتہ میں نے اٹھایا تھا۔ میں نے کسی حادثے کی شدت کو کم کرنے کی کوشش نہیں کی۔ لیکن "کچھ لوگوں" کو بتانا مقصود تھا کہ کچھ بے وقوفوں کے عمل کو پوری ملت پر تھوپا نہیں جاتا۔ یہ "کچھ لوگ" وہ ہیں جو...
  9. محمد عبدالرؤوف

    یہ دل درگاہِ الفت ہے یہاں نذرانے آتے ہیں

    شکیل بھائی،براہِ کرم ذرا تفصیل سے سمجھا دیں 🙂
  10. محمد عبدالرؤوف

    شرط از ایس ایس ساگر

    ماشاء اللّٰه، بہت مبارک ہو
  11. محمد عبدالرؤوف

    غزل (2023-08-05)

    خورشید بھائی، شاعری میں کچھ چیزیں ایسی ہیں جنہیں سخن کا عیب گردانا جاتا ہے۔ "غرابت" کو بھی کلام کا ایک عیب مانا گیا ہے۔ غرابت ایسے غیر مانوس الفاظ کے استعمال کو کہتے ہیں جن کے معنی لغت دیکھے بغیر معلوم ہی نہ ہو سکیں۔
  12. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پروردگار انہیں نشانِ عبرت بنائے جنہوں نے جڑانوالہ میں فتنہ برپا کیا۔ جس دین نے اپنے ماننے والوں کو جنگ میں بھی ایک ضابطے کا پابند بنایا اسی کے ماننے والوں نے ذمیوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ دیئے۔
  13. محمد عبدالرؤوف

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    خدا جانے یہ لبرل، سیکولر اور "منکر" لوگ کون سی عینک لگا کر دنیا کو دیکھتے ہیں۔جس سے انہیں پوری دنیا میں جس مذہب کے ماننے والوں کو پھینٹا لگایا گیا اور تاحال لگا یا جا رہا ہے انہیں وہی لوگ دنیا کے سب سے بڑے ظالم دکھائی دیتے ہیں۔ پوری پوری ریاست کو تاخت وتاراج کرنے والے ان کے نزدیک امن پھیلانے...
  14. محمد عبدالرؤوف

    ٌٌLove Deal

    پاس تو ہو گیا لیکن دو سال انتظار کرنا پڑا مجھے۔ 🙂
  15. محمد عبدالرؤوف

    سلسلہ غریب کی جورو : اسپتال کا احوال

    اگر ڈاکٹر گل یاسمین کو کچھ رشوت دی جاتی تو سارا کام جلدی اور مفت میں ہو جاتا۔ 😄 لیکن یہ بھی ڈر ہے کہ ڈاکٹر سیما علی اس رشوت کا بھانڈا نہ پھوڑ دیں۔ اس لیے احتیاط کیجیے۔ 🙂
  16. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد سیما جی چالیس ہزاری

    ہمارے ہاں ڈینگی پھیلا ہوا ہے لگتا ہے کہ اسی کا حملہ ہوا۔ لیکن اب بہتر ہوں۔ بس نقاہت باقی ہے کیونکہ یہ بھوک پر اچھا خاصا اثر انداز ہوتا ہے۔
  17. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد سیما جی چالیس ہزاری

    آپا، آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
  18. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گم ہو گیا ہو گا کبوتر، اسی لیے تو فاختہ سے کام چلایا گیا ہے
Top