گل بہن انتہائی سلیقہ مند خاتون ہیں۔
یہ جملہ دراصل احمد بھائی کی شکایت کو دور کرنے کی غرض سے لکھا کیونکہ ان کا خیال ہے کہ یہ لڑی اپنے مقصد سے دور ہوتی جا رہی ہے۔
اس کے لیے آپ کو سات سمندروں کی خاک چھاننا پڑے گی۔
اب آپ کہیں گے "سمندر کی خاک" یہ کیا بات ہوئی؟ جب آپ کو ایسی چھوٹی بات بھی سمجھ نہ آئی تو عدنان بھائی کا سمندر سے گہرا فلسفہ کہاں سمجھ آنے والا ہے۔ 😜