نتائج تلاش

  1. سروش

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    مینولی کرتا ہوں تو یہ ایرر آتا ہے میں 64 بٹ پر ہوں ۔
  2. سروش

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    محمد عظیم الدین بھائی ، میں نے ریمو بھی کردیا اور نیا والا انسٹال کیا مگر وہ نہیں آرہا ورڈ میں ۔ کیا وجہ ہوسکتی ہے ۔ ایم ایس آئی سے انسٹال کیا ہے ۔
  3. سروش

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    جزاک اللہ خیراً کثیرا
  4. سروش

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    عظیم بھائی میرے پاس پرانا والا پلگ ان انسٹال ہے 2016 میں ، اسکو ان انسٹال کرنے کے لئے ایڈان میں گیا تو وہاں کوئی ایڈ ان نہیں دکھا رہا ہے ۔ ان انسٹال کرکے نیا انسٹال کرنا ہے کیسے کریں ؟
  5. سروش

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اللہ محفوظ رکھے ان ڈمپروں سے سب کو ۔۔بہت خطرناک ہوتا ہے ، جب سڑک پر مستانے ہاتھی کی طرح چلتا ہے ۔
  6. سروش

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سکون کا سانس لے لو بھائی
  7. سروش

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عدنان بھائی آپ کے طوطے اُڑ گئے ؟؟
  8. سروش

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرورت کے وقت بھی کچھ نہیں بول پاتے صدر موصوف تو ۔۔۔۔کیسے معلوم کریں ؟
  9. سروش

    خود کار کی بورڈ لے آؤٹ تبدیلی

    آصف اثر بھائی : اسکو انسٹال کرکے دیکھیں : اسکا کام یہ ہے کہ آپ کے کی بورڈز کیپس لاک کی پر آجائیں گے اور اسکو (یعنی صرف ایک کی) کو دبانے سے تبدیل ہوں گے ۔ تھوڑی دیر تک کیپس لاک دبا کر رکھیں تو کی بورڈ مستقل سلیکٹ ہوگا ۔ ایگزٹ کے لئے ٹرے آئکون سے رائٹ کلک کرکے ایکزٹ کرلیں ۔ ڈفالٹ کمبینیشن یعنی...
  10. سروش

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دفتر سے جلدی چھٹی کرنا پڑے گی اب تو
  11. سروش

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے گرمی اپنا رنگ تو دکھائے گی
  12. سروش

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خالی چائے نہیں حلوہ بھی منگوا ہی لیں ۔۔
  13. سروش

    اکھر، اردو ہندی پنجابی ورڈ پروسیسر معہ او سی آر

    زہیر عبّاس بھائی انکو ایک میل کریں ، میں نے بھی کردی ہے ۔ اگر تھوڑی ہمت کرکے اسکو اپلوڈ کردیں تو سب کا بھلا ہوجائے گا کہیں تو آپ کو ایف ٹی پی کا لنک بھیجوں؟؟
  14. سروش

    اکھر، اردو ہندی پنجابی ورڈ پروسیسر معہ او سی آر

    7:12 پر انهوں نے بتايا هے كه اردو او سي آر هے ۔
  15. سروش

    اکھر، اردو ہندی پنجابی ورڈ پروسیسر معہ او سی آر

    مكمل 1ء2 جي بي هے ۔ 1ء1 كے بعد سے مسلسل ڈاؤنلوڈ هورها هے ختم هي نهيں هورها ؟؟؟
  16. سروش

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جون کی چھٹیوں میں جاکر دیکھتے ہیں صوابی کے پاس دولت آباد کو
  17. سروش

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صابر و شاکر ہو تو کوئی عدنان جیسا ہو ۔
  18. سروش

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھرکی بھی ایک مقام ہے سکھر کے قریب ۔۔۔
  19. سروش

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    اس لئے تو ابوطلحہ بھائی کو آواز دے رہے ہیں کہ ان سب کو ملا کر ایک جگہ کردیں تو آگے کام کیا جائے ۔
Top