انسٹال بھی کرلیا ، اور استعمال بھی کرلیا ۔
بہت حوصلہ افزا نتائج ہیں او سی آر کے ۔ بہرحال بہتری کی گنجائش ہے ، اور اسکے ڈیولپرز بہت معاون و مددگار ہیں انکو جوبھی تجاویز دی جائیں ، وہ مشورہ قبول کرتے ہیں ۔
فائل سائز بہت زیادہ ہونے کی وجہ سے اس ایف ٹی پی میں 13 حصوں میں اپلوڈ کردیا ہے ، جو بڑی...