صنف نازک کسی بھی روپ میں سامنے آئے ۔ ساس بہو ۔ ماں بہن بیٹی بیوی عام سی یا خاص ہو ۔
سب ہی کورے کاغذ کی مانند ۔
مرد جو بھی " حرف " پہلی نگاہ سے اس پہ لکھ دے ۔ یہ ہستی اسے فسانہ بنا مرد کو بہر طور پڑھنے پہ مجبور کر دے ۔۔
مرد یہ " مظلومیت " خود سے خریدتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ نا انصافی کی راہ پر چل کے...