نتائج تلاش

  1. نایاب

    سیکھیں اور سکھایں

    کوئی بات نہیں ۔ کہتے ہیں کہ بابر نے اک چیونٹی کو گیارہ بار ناکام ہوتے دیکھا اور بارہویں کوشش میں چیونٹی اپنے بچوں کا رزق اپنے گھر تک پہنچانے میں کامیاب رہی ۔ کچھ تصاویر امپورٹ کریں سلائیڈ بار کو سمجھیں آڈیو انسرٹ کرنے کی ٹرانزیشن انسرٹ لگانے کی کو شش کریں ۔ آہستہ آہستہ کٹ ہی جائے گا ایڈیٹنگ...
  2. نایاب

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    سولہ آنے سچی بات ۔۔۔۔۔۔۔ امریکہ کا جو یار ہے وہی یہاں سردار ہے ۔۔۔ امریکہ کو دھمکائیں گے تو اقتدار کہاں سے پائیں گے ۔۔؟۔۔۔
  3. نایاب

    سیکھیں اور سکھایں

    سہج پکے سو میٹھا ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان شاء اللہ آپ مووی میکر کو اوپن کرکے کچھ بٹن دبائیں کچھ نہ کچھ تو سمجھتے جائیں گے ۔ کوشش کوشش کوشش اور کامیابی آپ کے سامنے ۔ بہت دعائیں
  4. نایاب

    اے اہلِ عزا ! عزا کے دن آ پہنچے

    یاحسین علیہ السلام تجھے سلام
  5. نایاب

    حسن رضا ذکرِ شہادت ۔ بہاروں پر ہیں آج آرائیشیں گلزارِجنّت کی

    ماشاءاللہ حق تعالی نذرانہ عقیدت کو شرف قبولیت بخشے ۔ آمین
  6. نایاب

    واہگہ بارڈر دھماکہ

    اور آج کا منظر http://videos.arynews.tv/wagah-border-ceremony/
  7. نایاب

    آئیےکاغان چلیے۔جھیلوں کی نیلگوں سرزمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بلاشک " جنت نظیر " ہیں یہ خوبصورت وادیاں ۔ روح پرور فضاؤں کی سیر کروانے پر ڈھیروں دعائیں محترم بہنا
  8. نایاب

    سیکھیں اور سکھایں

    سبحان اللہ بہت دعائیں سدا ہنسیں مسکرائیں ۔۔ آمین اگر سٹور سے مل سکتا ہے توسٹور سے کر لیں ۔ کوئی حرج نہیں
  9. نایاب

    سیکھیں اور سکھایں

    میرے محترم دوست ۔۔۔۔۔۔ ہزار دقت کے بعد ونڈو 8 انسٹال کر ہی لی ۔ اور تکے بازی کر کے سمجھ بھی لیا ۔ اب دیکھنا ہے کہ محنت کی اجرت کیا وصول ہوگی ۔بہت دعائیں کوئی سوال ہو بلا جھجھک پوچھ لیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  10. نایاب

    تعارف اک سنگ بد نما ہے بظاہر میرا تعارف۔۔۔۔۔

    محترم سید جی دل دریا سمندروں ڈونگے ۔۔ کون دلاں دیاں جانے ہوووووو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاعلمی بھی اپنی جگہ ہزار نعمت کہ " جاننے والے حساب و کتاب میں الجھ جاتے ہیں ہر دو جہاں میں " آپ کی پوسٹ کی تصحیح اسی لیئے نہیں کی تھی کہ علم تھا آپ انجان ہیں ۔۔ کرم سچی ذات پاک کا کہ اس نے ناراضگی کی کیفیت سے محروم...
  11. نایاب

    سیکھیں اور سکھایں

    پہلے مرحلے کو مختصر بیان کیجئے تاکہ اگلے مرحلے کی جانب بڑھا جا سکے ۔
  12. نایاب

    محرم الحرام 1436 ہجری۔۔۔ شہدائے کربلا کو خراج عقیدت

    سر داد نہ داد دست در دست یزید حقا کہ بنا لا الٰہ است حُسین کاش کہ ہمیں کربلا کا پیغام ہمہ وقت یاد رہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  13. نایاب

    سیکھیں اور سکھایں

    آپ ایسا کریں گوگل میں اس طرح سرچ کریں ۔ اور تمام لنکس کو باری باری کھول کر دیکھیاور اس میں بتائے گئے طریقے کے مطابق نے کمپیوٹر میں موجود مووی میکر میں کچھ کرنے کی کوشش کریں ۔ جہاں سمجھ نہ آئے سکرین شاٹ شئیر کر دیا کریں ۔
  14. نایاب

    سیکھیں اور سکھایں

    جو صرف باتیں کر کر " دو دو اور وہ بھی چوپڑی چوپڑی " تلاشیں ۔ ان کے دل یونہی ٹوٹتے ہیں ۔۔۔۔۔ ہم دل ٹوٹنے نہیں دیتے کہ " تو نہیں تو اور سہی ۔ اور نہیں تو اور سہی " کہتے اپنی راہ تلاشتے ہیں اور من کی مراد پاتے ہیں ۔ آپ بھی یہی کیا کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  15. نایاب

    سیکھیں اور سکھایں

    جن سکولوں کے طالب علم صرف " گیس پیپرز " کے سہارے علم سیکھنے کی خواہش رکھتے ہوں ۔ ان کا بند ہوجانا ہی بہتر ۔۔۔۔۔۔
  16. نایاب

    آدم نگری میں بنت حوا کیلئے ظلم سہنا لازمی تو نہیں

    اک تلخ حقیقت کیسا عجب نصیب لکھا لکھنے والے نے ۔۔۔۔۔۔ پاؤں تلے جس کے جنت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ کیسے کیسے دکھ سہتی ہے ۔ اللہ سوہنا سب بہنوں بیٹیوں کے نصیب میں آسانیوں بھری بہار مقدر فرمائے آمین
  17. نایاب

    افسانہ : انتظام . مصنف: جمیل اختر

    واہہہہہہہہہہہہہہہہہ بہت خوب ہے فسانہ بھکاریوں کا تو علم نہیں مگر مجھ جیسے سفید پوشوں پر بیتنے والی حقیقت ہے ۔ بہت دعائیں
  18. نایاب

    تعارف اک سنگ بد نما ہے بظاہر میرا تعارف۔۔۔۔۔

    ذرا میرے محترم بھائی زبیر مرزا کو فراغت ملے تو بلاتے ہیں آپ کو "کڑک چائے " کی دعوت پر ۔۔۔۔۔ امتحان کیا لینا میرے محترم بھائی یہ تو کچھ جاننے کچھ سمجھنے کچھ سیکھنے کا بہانہ ہے ۔۔۔۔ بہت دعائیں
Top