نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیراعظم کا کراچی کے لیے 1100 ارب روپےکے پیکیج کا اعلان

    ترے وعدے پہ جئے ہم تو یہ جان جھوٹ جانا کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    حکومت کام کر کے دکھائے یا باتوں سے عوام کا دل بہلائے؟

    ذرا ہمیں بھی تو پتہ چلے کیا بہتری آئی ہے؟
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    باجوہ فیملی کی بزنس ایمپائر عاصم باجوہ کی فوجی عہدوں پر ترقی کے ساتھ پھیلی

    درست فرماتے ہیں آپ۔ اصل انور مقصود عارف کریم بھائی کے ہمنوا ہی ہیں۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    فسانہ عجائب کی پروف خوانی

    کل ہم نے شروع کیا ہے۔ آج رات تک بتاسکیں گے۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    فسانہ عجائب کی پروف خوانی

    پروف خواں محفلین کے لیے ہماری تجویز ہے کہ پروف خوانی مکمل ہونے پر اس صفحے کے فونٹ کا رنگ نیلا کردیں۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    فسانہ عجائب کی پروف خوانی

    محب علوی بھائی، مقدس بٹیا! کیا مدرجہ ذیل ہی صفحہ نمبر ۱۷۱ ہے جہاں سے ہم نے پروف خوانی کرنی ہے؟ صفحہ 171 کب تلک جیوں گا میں، موت ایک دن آنی ہے ہجر میں جو آ جاوے، عین مہربانی ہے
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    فسانہ عجائب کی پروف خوانی

    حاضر جناب!
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    350 چھوٹے ڈیم بنانے کا اعلان؛ عمران خان

    عمران خان کرکٹ کے کھلاڑی ہیں۔ ان سے کرکٹ کے علاؤہ کسی اور کام کی توقع عبث ہے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    350 چھوٹے ڈیم بنانے کا اعلان؛ عمران خان

    نیازی صاحب یوتھیوں کو بیوقوف بنانے کے علاؤہ اور کچھ نہیں بناسکتے۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    ( اردو محفل ) میری پہلی غزل

    جناب یہ عارضی ربط ہے جو جند گھنٹوں میں یوں بھی حذف ہو جائے گا۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف ناچیز ڈاکٹر عظیم سہارنپوری کا مختصر تعارف

    اردو محفل فورم میں خوش آمدید جناب!
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف السّلا مُ علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہُ - سید شہزاد ناصر کا تعارف

    اوہو! آسی بھائی! بہت خوشی ہورہی ہے آپ کو محفل میں موجود پاکر۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    جب محفل میں ہم ہی ہم تھے

    یہ دونوں باتیں مصلحت آمیز ہیں۔ بزرگ کہتے ہیں کہ ایک خاموشی ہزار بلاؤں کو ٹالتی ہے محفل پر موجود رہنا ایک ایسی عادت بن گئی ہے کہ چھٹتی نہیں ہے ۔۔۔ سے یہ کافر لگی ہوئی
Top