پچھلے کچھ عرصہ میں پاکستانیوں (اور چند پاکستانی امریکیوں) سے بیماری کی حالت میں واسطہ پڑا تو یہ احساس ہوا کہ ان لوگوں کو عیادت کرنے کے آداب بھی کچھ ٹھیک سے نہیں آتے۔
مریض کو کافی دیر تک تنگ کرنا۔ اسے علاج کے قسم قسم کے (دوائیاں،دیسی ٹوٹکے، کھانا پینا وغیرہ) مشورے دینا جیسے آپ ماہر طبیب ہیں۔...