بےغیرت کا لفظ استعمال نہیں کرنا چاہیئے۔۔میں نے ہکھڑو مرتبہ استعمال کری تھی پئی ۔ تے بین ہوگیا سی۔۔۔:)
ایک جگہ تحریک انصاف کے کارکن نے یہ لکھا ہے۔۔۔ نون لیگ کے کارکنان کے لیئے شیئر کررہا ہوں۔
نون لیگ کے کارکنان جو "جمہوریہ نیٹستان" میں ہر اس خبر کو کراس اور ناپسند کررہے ہیں جس میں نون لیگ کی...