نتائج تلاش

  1. سروش

    سری لنکا کا دورۂ ہندوستان ۔۔نامۂ اوقات اور تبصرے

    سری لنکا 11 نومبر سے بھارت سے مقابلے کے لئے بھارت کے دورے پر آرہا ہے ۔ میچ کا نامۂ اوقات (شیڈول) مندرجہ ذیل ہے ۔
  2. سروش

    نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

    ابن توقیر بھائی اس بات کو بھی مدِنظر رکھیں کہ اسموگ کی وجہ سے ویسٹ انڈیز کے ٹور پر نظر ثانی کی جارہی ہے ، لیکن مقام تبدیل نہیں ہورہا ۔ کیا ایک ہی شہر یا سینٹر ہے ہمارے ملک میں ؟ دیگر علاقوں میں تو اسموگ کا مسئلہ نہیں ہے وہاں کیوں نہیں جاتے ؟
  3. سروش

    نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

    اور بھارت نے 6 رنز سے یہ میچ جیت لیا
  4. سروش

    نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

    آخری گیند پر 8 رنز درکار
  5. سروش

    نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

    2 گیندوں میں 10 رنز درکار
  6. سروش

    نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

    میچ اب بھی آگے پیچھے ہورہا ہے
  7. سروش

    نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

    یہ اسی طرح ہے کہ اگر ایک انٹرنیشنل میچ کراچی والے جس طرح بی سی پی سے مانگ رہے ہیں ۔ تین سال بعد کیرالہ کی تو سن لی ہے بھارت سرکار نے ، ہماری سرکار کب سنے گی دیکھتے ہیں ۔
  8. سروش

    نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

    تماشائیوں کا جوش و خروش دیدنی ہے ۔
  9. سروش

    نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

    5 گیندوں پر 18 رنز درکار
  10. سروش

    نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

    ابن توقیر بھائی ، ایک 6 -6 اوور کی ڈبل وکٹ بھی ہوتی تھی ہانگ کانگ میں اسکا کیا بنا ؟
  11. سروش

    نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

    آخری اوور میں 19 رنز درکار
  12. سروش

    نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

    نیوزی لینڈ: 48-6 06 ء 4 اوورز میں
  13. سروش

    نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

    رن آؤٹ کی کوشش اور یہ آؤٹ ہے ۔
  14. سروش

    نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

    لیکن ابھی تک آئی سی سی کی آشیرباد حاصل نہیں ہوئی ہے ٹی ٹین کو ۔
  15. سروش

    نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

    اسپنرز کے اوور باقی تھے ، پھر پیسر کو کیوں لگایا ؟ فہد؟
  16. سروش

    نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

    10 گیندوں پر 28 رنز درکار
  17. سروش

    نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

    نیوزی لینڈ: 39-5 7 واں اوور جاری
  18. سروش

    نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

    پانچواں آؤٹ
Top