میں اب کیا کہوں
پی ٹی آئی کے دور میں 2020 میں ریڈ لائن بس سروس جو کہ گرین لائن بس ٹریک کے ایک حصہ ہے
جو ٹینک چوک سے پوری یونیورسٹی روڈ کے بیچ میں بنانے کی وجہ سے تمام درخت کاٹے گئے تھے
ایک اندازے کے مطابق تقریبا 40 ہزار درخت کاٹے گئے تھے
ان درختوں میں وہ 70 سے 80 سال پرانے گھنے درخت بھی...