زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
محفل کی بارہ دری
نہ جی ہمارے پاس بال بھی ہیں اور بچے بھی۔
وجی
Post #74,949
مئی 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
روز کوئی چوٹ لگ رہی ہے مگر مجال ہے جو پیغامات میں کوئی کمی آئی ہو۔ ویسے اب کیا ہوا آپ کو ؟؟
وجی
Post #43,180
مئی 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
آپ نے اکیلے ہی ہرپ کر جانی ہے اسلیئے ہم ایسا نہیں کرسکتے۔
وجی
Post #74,947
مئی 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گھر پر انسان گھر والوں کے ساتھ رہے تواچھا ہے۔
وجی
Post #37,702
مئی 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تاسف
پاکستان کے معروف اداکار، صداکار و ہدایت کار طلعت حسین انتقال کر گئے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ انکی مغفرت و بخشش فرمائے آمین ثم آمین۔ ایک بہت خوبصورت آواز اور بہترین ادائیگی کرنے والا کم ہوگیا۔
وجی
Post #13
مئی 27، 2024
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
پھر ہمیں تو لسی کے لیئے شکر چاہیئے اور چائے بھی تو آپ نے نہیں بنانی ثمرین کو بھگانے کے بعد۔
وجی
Post #43,168
مئی 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
میں چھٹی پر ہوں تو چھٹی ہی کرتا ہوں فون بھی خاموش کر وا دیتا ہوں۔
وجی
Post #37,700
مئی 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
آجکل تو ہم لسی یا دہی کا استعمال زیادہ کر رہے ہیں چائے سے دوری بنائی ہوئی ہے۔
وجی
Post #74,945
مئی 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
نوک جھونک
اس مطلب نہیں آیا یعنی پولس کی طرف سے نکلا یہ جملہ آپ کو ابھی تک نہیں سمجھ آیا۔ اس کو مختلف انداز میں کچھ اس طرح بھی کہا جاسکتا ہے سانوں کی
وجی
Post #90
مئی 27، 2024
فورم:
گپ شپ
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حلوے کا نہیں پوچھیں گے ہم آجائیں یہاں۔
وجی
Post #43,094
مئی 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تو کیا سب تسبیح کرنے لگ گئے
وجی
Post #37,316
مئی 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چلیں جی سب السلام علیکم کا جواب درج ذیل دیں۔
وجی
Post #43,093
مئی 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹھیک سے تسبیح کرنی چاہیئے ویسے بھی آج جمعہ المبارک ہے
وجی
Post #37,315
مئی 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
الحمداللہ بخیر ہیں
وجی
Post #74,943
مئی 24، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
السلام علیکم سب کو اور سنائیں کیا حال احوال ہیں سب کے ؟؟
وجی
Post #74,940
مئی 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ضروری :surprise: ہے کہ قصوروار ٹھہرایا جائے :thinking:
وجی
Post #43,068
مئی 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثمرین کی چائے تو آئے گی نہیں آپ لسی کا ہی کہ دیں۔
وجی
Post #36,984
مئی 23، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہاں تو سب کو السلام علیکم۔
وجی
Post #36,666
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ظاہر ہے محنت تو لگی ہوگی آخر کو انصاف کے ترازو کی بجائے آپ کے ہاتھ میں کپ تھے وہ بھی چائے کے جو کہ سیما علی آپا نے بنائی ہوگی آپ سے تو توفیق نہیں ہوئی ہوگی چائے بنانے کی تو جس چیز کی توفیق آپ سے تھی اسی کام کے لیئے آپ کو آپا نے بلایا تھا۔
وجی
Post #43,035
مئی 22، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
زور چائے پر کیوں ہے آجکل
وجی
Post #43,029
مئی 21، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top