نتائج تلاش

  1. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کو کبھی مت بولیئے گا وہ دیر سے کام کرتی ہے آپکا فرنچ ٹوسٹ جل جائے گا۔
  2. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلیں پہلے السلام علیکم کہ لیتے ہیں ۔
  3. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیال رکھیں ترتیب کا سب السلام علیکم۔
  4. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں تو ارکان محفل کیا حال احوال ہے ؟؟
  5. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دعا ہے سب خیر خیریت سے ہوں
  6. وجی

    کچن مشینری

    ہماری نظر میں اگر مشین صرف ایک مقصد کی ہو تو اچھی چل جاتی ہے لوگ پیسے بچانے کی خاطر تھری ان ون یا آل ان ون مشینیں لے لیتے ہیں کم پیسوں میں زیادہ کام کرے گی ایک وہ بڑی ہونے کی وجہ سے ان تمام کاموں میں استعمال بھی نہیں ہوتی دو سرا اگر خراب ہوجائے تو سارے کام رک جاتے ہیں اس کے برعکس اگر ہر...
  7. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وجی تو آگیا یہاں اور یہاں سب کو السلام علیکم و جمعہ المبارک۔
  8. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غائب ہیں کل سے سب یہاں سب کو السلام علیکم۔ اور جمعہ المبارک۔
  9. وجی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    شمشاد بھائی کو بھی آواز دے دیں۔
  10. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں معلوم آج لوگ زیادہ مصروف ہیں یا ہم بہت زیادہ آرہے ہیں محفل میں ؟؟
  11. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیکھیں وہ ذرا سا کام تو کرتیں نہیں جیسے باتیں وہ ذرا سی نہیں کرتیں۔
  12. وجی

    پودا لگائیں ، دو سال بعد سایہ دار جگہ میسر ہوگی

    نہروں کی کناروں پر تو ضرور درخت لگانے چاہیئے۔
  13. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روز کہاں ہوتیں ہیں وہ ؟؟
  14. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مدعا کیوں چھپاتے ہیں لوگ ؟؟
  15. وجی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یہ خربوزے کی ہی کوئی قسم لگ رہی ہے
  16. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست کوئی اور نہیں آیا یہاں۔
  17. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فرق ضرور پڑتا ہے اگر ہم کمپیوٹر کا استعمال نہ کریں کسی کام میں مگر یہ نہ کہیں کہ کام ہوہی نہیں سکتا۔
  18. وجی

    تعارف میرا تعارف (ریختہ سے کاپی پیسٹ)

    السلام علیکم و خوش آمدید صاحب اللہ آپکو اور ترقی و کامرانی عطا فرمائے آمین ثم آمین عربی کا درسی دھاگا یہاں محفل میں بھی کھول لیں ۔
  19. وجی

    ہم کسی سے کم نہیں ( موتیوں سے بنی تصویر نمبر 1)

    دماغ صحیح جگہ لڑائیں گی تو ایسے ہی پھول کھلیں گے ۔
  20. وجی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یہ پھل سبزیاں آپ نے زمین میں لگائیں یا گملوں میں۔
Top