آپ یقیناً امید قائم رکھیں لیکن اسٹاک ری اسٹور ہونے تک کچھ حتمی نہیں کہا جا سکتا۔ :) :) :)
آپ تو یقین رکھیں ننھی پری۔ :) :) :)
(سرگوشی: وہ کیا ہے کہ نیرنگ بھائی کی طرف سپلائی بڑھا دی جائے تو وہ بلیک مارکیٹنگ پر اتر آتے ہیں اور آگے بڑھی ہوئی قیمتوں پر شفقتیں بانٹنا شروع کر دیتے ہیں، جبکہ ان کے...