نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    غزل ۔ تعلق رکھ لیا باقی، تیّقن توڑ آیا ہوں ۔ محمد احمدؔ

    خوب است احمد بھائی! ویسے یہ آنکھوں ہی آنکھوں میں کسی کو گھر تک چھوڑ آنے والی اصطلاح تو عموماً مزاح نگار برادری کسی اور ہی مفہوم میں استعمال کرتی رہی ہے، آپ نے تو اسے کسی اور ہی رنگ میں برت لیا اور کیا ہی خوب برتا۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    کون ؟

    ہاں سفر میں روزے نہ رکھنا بعضوں کے نزدیک افضل ہے، البتہ اول تو آپ نے ڈی سی کے سفر کو سفر کہنا زیادہ کے مترادف گردانا ہے اور دوم یہ کہ ہمارے لیے روزے قضا کرنا سفر میں روزے رکھنے سے زیادہ مشکل ثابت ہوتا ہے۔ بہر کیف دیکھیں گے کیا صورتحال بنتی ہے۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    کون ؟

    اورلینڈو کے اطراف میں کوئی محفلین پائے جاتے ہیں؟ :) :) :)
  4. ابن سعید

    کون ؟

    آپ کی اس بات سے غیر متفق ہونے کی مجال نہیں، البتہ اس سفر میں کچھ باتیں قابل ذکر ہوں گی۔ اول تو یہ کہ ان دنوں رمضان کا دوسرا عشرہ رواں ہوگا اور دوم یہ کہ اس سفر سے واپسی کے بعد ایک دن گھر پر قیام کر کے دوبارہ ایک ہفتے کے لیے نیو یارک کے سفر پر نکلنا ہوگا۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    کون ؟

    یہ سفر بھی متعین ہو گیا اور غالب امکان ہے کہ سفر کا دورانیہ 13-16 جون ہوگا۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    واضح رہے کہ مقالا ویب آرکائیونگ کے موضوع سے متعلق ہے اور ابھی جرنل میں شائع نہیں ہوا ہے لہٰذا...

    واضح رہے کہ مقالا ویب آرکائیونگ کے موضوع سے متعلق ہے اور ابھی جرنل میں شائع نہیں ہوا ہے لہٰذا پری پرنٹ ڈرافٹ تک رسائی ہو سکے گی۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    کل چار مبصرین نے تبصرے کیے ہیں، سبھی کی رائے مثبت رہی ہے، البتہ ان میں سے ایک نے کچھ زیادہ ہی...

    کل چار مبصرین نے تبصرے کیے ہیں، سبھی کی رائے مثبت رہی ہے، البتہ ان میں سے ایک نے کچھ زیادہ ہی پسندیدگی کا مظاہرہ کیا ہے، بلکہ تاکید کے لیے IS کو اپر کیس میں لکھا ہے۔ ہمارا نہیں خیال کہ ہم مکمل تبصرہ عمومی فورم میں ارسال کر سکتے ہیں، البتہ اگر کسی کو اس مقالے یا اس پر کیے گئے تبصرہ جات میں دلچسپی...
  8. ابن سعید

    آپ سب کی محبتوں پر ممنون ہیں! در اصل یہ مکمل جملہ نہیں بلکہ اختتامی فقرہ ہے، اس سے پہلے جملے کی...

    آپ سب کی محبتوں پر ممنون ہیں! در اصل یہ مکمل جملہ نہیں بلکہ اختتامی فقرہ ہے، اس سے پہلے جملے کی ابتدا میں یہ کہا گیا ہے کہ موضوع انتہائی محدود و مخصوص نوعیت کا ہے نیز اس کے دائرہ اثر کو وسیع کرنے کے امکانات پر اکسایا گیا ہے تاکہ اس نوعیت کے عمومی مسائل پر ان نتائج کا اطلاق ہو سکے، حالانکہ کوئی...
  9. ابن سعید

    "but the paper IS rock solid and I cannot see how it could possibly be rejected" :) :) :)

    "but the paper IS rock solid and I cannot see how it could possibly be rejected" :) :) :)
  10. ابن سعید

    بھئی صبح صبح ایک عدد جرنل پیپر کی منظوری کی اطلاع موصول ہو اور ایک مبصر کا تبصرہ درج ذیل انداز...

    بھئی صبح صبح ایک عدد جرنل پیپر کی منظوری کی اطلاع موصول ہو اور ایک مبصر کا تبصرہ درج ذیل انداز میں تمام ہو تو لطف تو آتا ہے: :) :) :)
  11. ابن سعید

    محفل میں استعمال ہونے والی اردو اصطلاحات

    نہیں، ایسی کوئی گلوسری نہیں بنائی گئی تھی بلکہ موجودہ ترجمہ برسوں کے تجربے کا نتیجہ ہے۔ آپ کو کسی فقرے کا انگریزی متبادل دیکھنا ہو تو آپ کسی بھی وقت نیچے موجود متعلقہ ربط کی مدد سے انگریزی زبان منتخب کر سکتے ہیں اور پھر واپس اردو زبان منتخب کر سکتے ہیں۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    کیا محفل پر ایسا ممکن ہے کہ ہرمشکل لفظ کا ترجمہ بروقت متعلقہ لفظ پر کلک کرکے دریافت کیا جا سکے ؟

    ایسی سہولت یقیناً ممکن ہے اور اس بابت ہماری کچھ احباب سے بات بھی ہو چکی ہے۔ منتخب کردہ عبارت کے ساتھ کافی کچھ کیا جا سکتا ہے۔ عرصہ سے برادرم ڈاکٹر فاتح کے ساتھ لغت کا ایک پروجیکٹ زیر تکمیل ہے وہ کسی گھاٹ لگ جائے تو اس کی آے پی آئی کی مدد سے کافی ساری لغات کو محفل کے ساتھ منسلک کیا جا سکے گا، اس...
  13. ابن سعید

    تاج نستعلیق کے تعلق سے جانکاری چاہیے۔۔

    ہم آپ کی مکمل صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں! رب کریم آپ کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائیں، آمین! :) :) :) چاچو! کیا آپ نے اس حوالے سے خام کام محفوظ ہاتھوں میں اجازت نامے سمیت سونپ دیا ہے جو آپ کی رہنمائی کے تحت یا مطلقاً اسے آگے بڑھا سکیں؟ بلکہ زیادہ بہتر صورت یہ ہو گی کہ تمام کام پبلک پلیٹ فارم پر...
  14. ابن سعید

    ہاؤ اباؤٹ پاور بریک آر ہائڈرولک بریک؟ :) :) :)

    ہاؤ اباؤٹ پاور بریک آر ہائڈرولک بریک؟ :) :) :)
  15. ابن سعید

    محفل میں استعمال ہونے والی اردو اصطلاحات

    کسٹم ہیلپ پیج ضرور بنایا جا سکتا ہے، لیکن اس میں اصطلاحات کی تعداد محدود رکھنی ہوگی، نیز یہ کہ سہ کالمی ڈاکیومنٹ تیار کرنا ہوگا جس میں انگریزی اور اردو اصطلاحات کے ساتھ ساتھ ان کی مختصر وضاحت بھی شامل کی گئی ہو۔ اگر آپ دلچسپی رکھتے ہیں تو ایک لڑی کا آغاز کر کے اس میں اصطلاحات کی فہرست جمع کر...
  16. ابن سعید

    محفل میں استعمال ہونے والی اردو اصطلاحات

    گو کہ اس کی افادیت سے انکار نہیں لیکن ہمارے علم میں ایسی کوئی لڑی موجود نہیں۔ البتہ مسئلہ یہ ہے کہ اس قسم کی معلومات کو فورم کی لڑیوں کی صورت پیش کرنا، اس کو اپڈیٹ کرنا، اور اس میں کچھ تلاش کرنا پیچیدہ کام ہے یا یوں کہہ لیں کہ اس قسم کے اسٹرکچرڈ مواد کے لیے فلیٹ پریزینٹیشن غیر موزوں ہے۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    محفل میں استعمال ہونے والی اردو اصطلاحات

    اس حوالے سے ہمارا ایک مراسلہ ملاحظہ فرمائیں۔ اس لڑی میں باقی گفتگو بھی دلچسپ ہے۔ :) :) :)
  18. ابن سعید

    کون ؟

    ہم کون سا ارادتاً سفر کرتے ہیں۔ اکثر ہمیں ضرورتاً سفر کرنا پڑتا ہے۔ :) :) :)
  19. ابن سعید

    کون ؟

    ابھی تو ہمارا ہندوستان کے سفر کا کوئی ارادہ نہیں، البتہ آپ نارفاک کی طرف آنے والے ہوں تو ذرا وقت رہتے بتا دیجیے گا تاکہ ہم بر وقت کہیں نکل بھاگنے کا سامان کر سکیں۔ :) :) :) خیر فی الحال اس سال آئندہ ممکنہ سفر کا اب تک کا لائحہ عمل کچھ یوں ہے: 14-15 جون: واشنگٹن ڈی سی (متوقع) 19-23 جون: نیو...
  20. ابن سعید

    کون ؟

    ہادیہ بٹیا، فراز بھائی ان لوگوں میں سے ہیں جن سے بغیر کسی وجہ کے بھی بار بار ملا جا سکتا ہے۔ :) :) :)
Top