زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
سعود بھائی کل ہی آرام کرلیا تھا۔ مقدس اپیا کہاں ہیں؟؟
زین
Post #11,794
مئی 28، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
اللہ کا کرم ہے سعود بھائی دو دنوں بعد آج فراغت نصیب ہوئی ہے۔ کل ہم لوگ ایک جلسہ کے سلسلے میں شہر سے باہر گئے تھے۔
زین
Post #11,787
مئی 28، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
الحمداللہ۔ اپیا آپ کیسی ہیں؟ خیریت سے الحمداللہ۔ آپ کی طبیعت کیسی ہے ؟
زین
Post #11,786
مئی 28، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
السلام علیکم
زین
Post #11,780
مئی 28، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
الحمداللہ۔ آجکل کہاں ہیں؟
زین
Post #11,105
مئی 25، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
@عندلیپ اپیا کیسی ہیں؟ حسن علوی کیسے ہیں جناب ؟
زین
Post #11,098
مئی 25، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
جی ۔آنٹی چار عشاریہ آٹھ درجے کا زلزلہ تھا۔ آمین
زین
Post #11,097
مئی 25، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
اللہ کا کرم ہے ۔سب خیریت ہے ۔ اور آج کا دن بھی اچھا گزرا۔:) ہاں گزشتہ رات بھاری گزری کہ زلزلے کا شدید جھٹکا آیا ۔
زین
Post #11,089
مئی 25، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
’’اچھے‘‘ کب سے ہوگئے ؟:biggrin: میں ٹھیک ہوں :)
زین
Post #11,088
مئی 25، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
السلام علیکم کیسے ہیں سبھی ؟
زین
Post #11,084
مئی 25، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پاکستان کا پہلا اواکس طیارہ سعد 2000 | AEW & C Aircraft of Pakistan
مجھے تو نہیں لگتا کہ برداشت کرلیں گے۔ جلد یا بدیر آخر رہا ہی کردینگے ڈاکٹر آفریدی کو
زین
Post #26
مئی 25، 2012
فورم:
تصاویر
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
خرمانی جوس :)
زین
Post #10,934
مئی 24، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
پشتو اور فارسی میں آئسکریم کوشیر یخ کہتے ہیں
زین
Post #10,933
مئی 24، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
محفل گردی ۔۔۔۔اور گھر جانے کی تیاری :) جی ۔ آنٹی سکون کا اس لئے کہا کہ ۔ چیف جسٹس کی بلوچستان آمد کی وجہ سے کام دگنا ہوگیا تھا ۔ آمین
زین
Post #10,931
مئی 24، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
اپنا پتہ انہوں نے محفل کاسیاست کا زمرہ بتایا :)
زین
Post #10,927
مئی 24، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
اللہ حافظ ۔ شب بخیر :)
زین
Post #10,908
مئی 24، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
کس بھیا پر سعود بھیا پر یا فہیم بھیا :biggrin:
زین
Post #10,904
مئی 24، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
بالکل پہلے جیسا :)
زین
Post #10,897
مئی 24، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
ابھی امین بھائی سے اسی مسئلے پر فیس بک پر بات کررہا تھا میں نے طعنہ بھی دیا کہ منگنی کے بعد یہ حال ہے ۔ شادی کے بعد تو بالکل غائب ہوجاؤگے :laugh:
زین
Post #10,894
مئی 24، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
الحمداللہ ۔ آنٹی جاب اچھی جارہی ہے ۔ ۔۔۔دو دنوں سے کچھ سکون میسر آیا ہے ۔
زین
Post #10,892
مئی 24، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top