نتائج تلاش

  1. نایاب

    اردو فورمز ہی کیابلکہ سب ہی فورمز پر لکھنے والوں کو ایسی صورت حال کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔...

    اردو فورمز ہی کیابلکہ سب ہی فورمز پر لکھنے والوں کو ایسی صورت حال کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ انتظامی چیک اینڈ بیلنس سے کون آزاد رہ سکتا ہے ۔ سو ایسے ہی کسی واقعے کے بعد وہ اردو محفل پر محدود شراکت کرتے رہے ۔ اقلم اور دیگر اردو فورمز پر بھی دو سال پہلے تک دکھ جاتے تھے ۔ اب کی خبر نہیں ۔ اللہ سوہنا...
  2. نایاب

    السلام علیکم محترم سید تفسیر بھائی محفل اردو کے ابتدائی اراکین میں شامل ہیں ۔ موصوف نہ صرف اک...

    السلام علیکم محترم سید تفسیر بھائی محفل اردو کے ابتدائی اراکین میں شامل ہیں ۔ موصوف نہ صرف اک خوبصورت سوچ و فکر مالک لکھاری ہیں بلکہ بہت اچھے انسان بھی ہیں ۔ اقلم فورم پر کافی متحرک رہے ۔ آج کل جانے کہاں ہیں ۔ کچھ عرصہ سے دکھے نہیں ۔۔۔ بہت دعائیں
  3. نایاب

    ایک گُلاب کا پھول پایا

    بہت خوب اک طویل نظم کی ابتدا دکھ رہی ہے بہت دعائیں
  4. نایاب

    وہ بھول بھی جائے تو کیا دکھ ۔۔۔ میری سوچ میں میری دعاؤں میں شامل ہے نا ۔۔۔

    وہ بھول بھی جائے تو کیا دکھ ۔۔۔ میری سوچ میں میری دعاؤں میں شامل ہے نا ۔۔۔
  5. نایاب

    پانچ سائنسدان جنھوں نے سوچ کا رخ بدل دیا!

    یہ دو شعر آپ کے لیئے شاید کہ ملے کوئی سراغ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ روح تو پرچھائیں ہے پرچھائیں سے کب پیار ہوتا ہے جسم ہی وہ حقیقت ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ دل دار ہوتا ہے اڑ جائیں گے تصویر کے رنگوں کی طرح ہم ہم وقت کی ٹہنی پہ پرندوں کی طرح ہیں بہت دعائیں
  6. نایاب

    پانچ سائنسدان جنھوں نے سوچ کا رخ بدل دیا!

    میرے محترم بھائی میرے پاس کوئی مصدقہ علم نہیں ہے ۔ نہ ہی دینی نہ ہی دنیاوی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صرف کسب ہے وہ بھی بحیثیت اک مسلمان اس عقیدہ اور یقین پر استوار کہ بلا شک یہ میرے رب کا فضل ہے ۔۔ ماشاء اللہ بلا شک و شبہ محفل اردو پر اک سے بڑھ کر اک صاحب علم ہے ۔ جو اپنا علم بنا کسی تفریق کے کھلے عام تقسیم...
  7. نایاب

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    ہنستی مسکراتی شاد و آباد رہیں میری محترم بہنا اللہ نہ کرے میں کبھی بہن بیٹی سے کسی بھی صورت بے رخی اختیار کروں ۔۔۔۔ بڑی بہنیں تو خود بے رخی اختیار کر مرغا بنا کان پکڑوا دیتی ہیں ۔ چھوٹی بہنیں اور بٹیائیں بے رخی اختیار کر اللہ کی پناہ ناکوں چنے چبوا دیتی ہیں ۔۔۔ اپنی ضد پوری کرواتے معصوم سی...
  8. نایاب

    پانچ سائنسدان جنھوں نے سوچ کا رخ بدل دیا!

    سولہ آنے سچی بات غافل "جو ہو" عمل سے کر کے تقدیر کا بہانہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ گویا ہے ایمانیات کا مذاق اڑانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  9. نایاب

    گرافکس ڈیزائینگ کا سلسلہ

    میرے محترم بھائی کوئی کسی کو کچھ نہیں سکھاتا ۔ سیکھنے والا اپنے شوق اپنے جنوں کو رہنما کرتے سیکھنے کی اس راہ پر نکلتا ہے ۔ جس کے ہر موڑ پر کوئی نہ کوئی استاد کھڑا فنون کے رمز بیان کر رہا ہوتا ہے ۔ اب یہ کسب ہے سیکھنے والے کا کہ وہ کیا اکتساب کرتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں کوئی استاد یا ماہر...
  10. نایاب

    پانچ سائنسدان جنھوں نے سوچ کا رخ بدل دیا!

    بلا شک بہت بڑی نعمت ثابت ہوتی ہے اکثر اوقات یہ " لاعلمی " آگہی عذاب بن جاتی ہے کبھی کبھی روح اک امر ہے بس باقی لاکھ اس کی تاویلیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  11. نایاب

    پانچ سائنسدان جنھوں نے سوچ کا رخ بدل دیا!

    سائنس دانوں نے سوچ کا رخ بدلا ۔ کوشش کرتا ہوں کہ لڑی کا رخ بدل جائے ۔ تنقید تعمیر کی بنیاد بن جائے ۔ اللہ سوہنا ان پانچ سائنس دانوں سمیت ہر اس ہستی کو اجر عظیم سے نوازے جنہوں نے اپنی زندگی اپنا وقت صرف اس سوچ میں صرف کیا کہ ان علوم نافع بارے آگہی دنیا کے سامنے آ جائے جو انسانیت کے لیئے...
  12. نایاب

    یہ اک ارادہ ہے ۔ جو آپ خود سے کر رہے ہیں کہ " میں اپنا آپ بدلوں "

    یہ اک ارادہ ہے ۔ جو آپ خود سے کر رہے ہیں کہ " میں اپنا آپ بدلوں "
  13. نایاب

    میرے بھائی چونکہ خطاب خود سے کیا جا رہا ہے اور باطن کو کہا جا رہا کہ خود کو یا اپنے آپ کو بدلو...

    میرے بھائی چونکہ خطاب خود سے کیا جا رہا ہے اور باطن کو کہا جا رہا کہ خود کو یا اپنے آپ کو بدلو تو " یور سیلف " ہی آئے گا ۔ کوئی استاد بہتر بتا سکیں گے ۔ اس بارے۔
  14. نایاب

    آپ پر سلامتی ہو سدا شاید " چینج یور سیلف " ہو اس کی انگلش کی بہت دعائیں

    آپ پر سلامتی ہو سدا شاید " چینج یور سیلف " ہو اس کی انگلش کی بہت دعائیں
  15. نایاب

    تنقید کے مثبت ومنفی پہلواورحوصلہ

    بلاشبہ اک خوبصورت آگہی سے بھرپور تحریر شراکت پر بہت شکریہ بہت دعائیں
  16. نایاب

    بابا بلھے شاہ کدی موڑ مہاراں ڈھولیا

    بہت خوب شراکت بہت دعائیں
  17. نایاب

    امی کو یاد کرتے ہوئے کچھ پنجابی لائنوں کو لکھا تھا

    ماواں ٹھنڈیاں چھاواں حق تعالی والدہ محترمہ کی مغفرت فرمائے جنت عالیہ میں بسیرا عطا فرمائے آمین بہت دعائیں
  18. نایاب

    اختر شیرانی ::::: وہ کبھی مِل جائیں تو کیا کیجیے ::::: Akhtar Shirani

    خوبصورت انتخاب بہت دعائیں
  19. نایاب

    مخمس بر غزلِ حضرت امیر خسرو دہلوی - حسرت شروانی

    بہت خوب شراکت بہت دعائیں
  20. نایاب

    میرے بھائی ہمزاد ہمارے سامنے ہوتا ہے ۔ قرین کی صورت ہمارے من اندر میں ہمیں دائیں بائیں کھینچ رہا...

    میرے بھائی ہمزاد ہمارے سامنے ہوتا ہے ۔ قرین کی صورت ہمارے من اندر میں ہمیں دائیں بائیں کھینچ رہا ہوتا ہے ۔ اور جو نکل پڑیں دائیں جانب تو کامیاب ہم کہلائیں ۔ مل لیں اپنے ہمزاد سے ہزار باتیں کہہ پائیں ۔۔۔۔
Top