نتائج تلاش

  1. نایاب

    بچپن کی کھٹی میٹھی یادیں

    بچپن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کاش کہ لوٹ کر آ جائیں وہ دن ۔۔۔۔ بہت کچھ یاد دلاتی اک خوبصورت تحریر بہت شکریہ بہت دعائیں
  2. نایاب

    سویاں کسٹرڈ ٹرائفل عرف لب شیریں

    وہ کیا ہے کہ آج کل اپنی شوگر فیکٹری چل رہی ہے ۔ اس لیئے مٹھاس سے دور رہنا پڑتا ہے ۔ اللہ کا بہت کرم ہے ۔ گھر میں سب خیریت ہے ۔ غزل ماشاء اللہ سے لمبی ہوتی جا رہی ہے ۔ آج کل موبائل گیمز سکھانے میں مصروف رہتی ہیں ۔ پاپا آپ کو تو کچھ پتا ہی نہیں ۔ آپ کیسی ہیں ۔ ؟اللہ سوہنا سدا آپ کو اپنی امان...
  3. نایاب

    سویاں کسٹرڈ ٹرائفل عرف لب شیریں

    بہت شکریہ بہت دعائیں محترم بہنا ترکیب سے تو یہ ڈش بہت مزے کی لگ رہی ہے ۔ اگر چینی اور آم انگور بالکل نہ ڈالے جائیں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ کل بنا کر کھاؤں گا ان شاءاللہ بہت دعائیں
  4. نایاب

    مجاز کیا ہے حقیقت کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟ وہ موجود نہ بھی ہو تو مجھ کودکھائی دیتا ہے وہ اگر چپ بھی...

    مجاز کیا ہے حقیقت کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟ وہ موجود نہ بھی ہو تو مجھ کودکھائی دیتا ہے وہ اگر چپ بھی رہے تو مجھ کو سنائی دیتا ہے
  5. نایاب

    لفظ خلق ہوتے ہیں زندگی رکھتے ہیں ۔ آگہیہ کے نور سے روشن ہوتے ہیں ۔ اپنی منزل پہ پہنچ تعبیر...

    لفظ خلق ہوتے ہیں زندگی رکھتے ہیں ۔ آگہیہ کے نور سے روشن ہوتے ہیں ۔ اپنی منزل پہ پہنچ تعبیر ہوجاتے ہپیں ۔ سچ کہا آپ نے یہ حوالوں کے محتاج نہیں ہوتے ۔۔۔۔ بہت دعائیں
  6. نایاب

    کچھ بھی لا علاج نہیں ہوتا ۔ سوائے اس دکھ کے جو ہم خود پر سوار کر لیں ۔ اللہ سوہنا سدا آپ کو...

    کچھ بھی لا علاج نہیں ہوتا ۔ سوائے اس دکھ کے جو ہم خود پر سوار کر لیں ۔ اللہ سوہنا سدا آپ کو اپنی امان میں رکھے ہر دکھ سے مامون فرمائے ۔ بہت دعائیں
  7. نایاب

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    یوں لگے جیسے کہ " سرسری اس جہاں سے گزرے " بہت دعائیں
  8. نایاب

    محوِ حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہوجائے گی ۔

    بلاشک مشاہدہ خوب ہے آپ کا ۔ اللہ سوہنا حقیقت کی تلخیوں کو آپ کے لیئے اپنی رحمت کی مٹھاس سے بھرپور فرمائے آمین بہت دعائیں
  9. نایاب

    محوِ حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہوجائے گی ۔

    دکھ دے جائے ہے کبھی کبھی صدائے دوست " موہے بھول گئے سانوریا " ہم تو پڑے ہیں راہوں میں اور آپ ڈھونڈ رہے ہیں یہاں وہاں بہت دعائیں
  10. نایاب

    تعارف درویش نامہ

    محترم پی کے درویش صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید عجب کہ درویش اور پھڑکے " برقی جال " میں ؟ بہت دعائیں
  11. نایاب

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    آنکھ کو وضو کراتی اک خوبصورت تحریر ۔۔ بیٹیاں تو پھول جیسی ہوتی ہیں مگر یہ پھول بکھر کر فنا نہیں ہوتا یہ اک شاخ سے بچھڑتی ہیں دوسری شاخ پہ پھول کھلا دیتی ہیں زندگی کو آگے چلا دیتی ہیں ۔ جان پر کھیل " جنت " کی ملکیت پا لیتی ہیں ۔ اللہ سوہنا سدا سب بیٹیوں کے نصیب میں اپنی رحمتوں بھری بہاروں کا...
  12. نایاب

    ضبط مٹ جائے تو الفاظ بغاوت بن کر ۔۔۔۔۔۔۔ کتنی خاموش زبانوں سے نکل جاتے ہیں

    ضبط مٹ جائے تو الفاظ بغاوت بن کر ۔۔۔۔۔۔۔ کتنی خاموش زبانوں سے نکل جاتے ہیں
  13. نایاب

    صبا اکبر آبادی جوانی زندگانی ہے نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے ۔ صبا اکبر آبادی

    واہہہہہہہہہہہ بہت خوب انتخاب ہمارے اور تمہارے واسطے میں اک نیا پن تھا مگر دنیا پرانی ہے نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے بہت دعائیں
  14. نایاب

    محوِ حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہوجائے گی ۔

    بہت خوبصورت تحریر ہاتھ چاہے ہلکا ہی رکھا ہم جیسے بہروپیوں پر مگر خوب نشانے پہ رکھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہی خواہش وہ جال ہم رنگ زمین ہے جس میں پھنسے چلے آتے ہیں خاص و عام جب یہ خواہش نہ رہے گی ٹھپ ہوجائے گا ٹھگوں بہروپیوں کا کام ہنسی ہنسی میں بلاشبہ بہت سچی سنجیدہ بات بہت دعائیں سدا ہنسیں مسکرائیں آمین
  15. نایاب

    تعارف تعریف اس خدا کی جس نے یہ جہاں بنایا - با ادب با نصیب - بے ادب بے نصیب

    وعلیکم السلام محفل اردو میں دلی خوش آمدید بہت دعائیں
  16. نایاب

    فانٹ کی پریشانی

    میرے محترم بھائی میرے نزدیک آپ نے علم کی شمع روشن کی ہے ۔ اپنی مشکل اک سوال کی صورت ان شاء اللہ جواب مل جائے گا آپ کو ۔ اور میری معلومات میں اضافہ ہوجائے گا ۔۔ بہت دعائیں
  17. نایاب

    ہائے کمبخت تو نے پی ہی نہیں

    ہنستی مسکراتی تحریر اللہ سوہنا دشمن کی نسلوں کو بھی محفوظ رکھے ان جملہ منشیات کی اسیری سے ۔۔۔ نشے کی دنیا میں ہر برائی کا در کھلا ہوا ہوتا ہے ۔۔۔ نشہ باز خود ساختہ آگہی میں ڈوبا دیمک کی مانند اپنے پیاروں کی سماجی بنیادیں کھوکھلی کرنے میں محو رہتا ہے ۔ اور جب ہوش آتی ہے آگہی اپنا آپ دکھاتی...
  18. نایاب

    باباجانی

    واہہہہہہہہہ اک سچی شراکت بہت دعائیں
  19. نایاب

    انکاونٹر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ افسانہ

    اک معاشرتی المیئے کو اجاگر کرتی اک حساس تحریر پولیس کا یہ "غلط عمل کہیں کہیں اس کی مجبوری بھی بن جاتا ہے ۔ جب عدالت وکیل جج اپنے پیشے سے انصاف نہ کر پائیں ۔ مجرم سزا سے بچ چھوٹ جائیں ۔ اک اچھی تحریر میں شراکت دینے پر بہت شکریہ بہت دعائیں
  20. نایاب

    پانچ سائنسدان جنھوں نے سوچ کا رخ بدل دیا!

    انہوں نے سوچ کا رخ بدلنے کی کوشش کی تھی ، سو "پاگل " کہلائے ۔ اور آسیب کے اسیر ٹھہرے ۔۔۔۔ بہت دعائیں
Top