میری محترم بٹیا
محبت کے وجود کی تلاش تو بعد کی بات ہے ۔ پہلے یہ سمجھنا پڑے گا کہ محبت ہے کیا ؟
انسان سے انسان کی محبت
اس محبت کی بنیاد " کشش " ہے ۔ ایسی کشش جو کہ اک انسان کو دوسرے انسان کی قربت کی خواہش میں مبتلا کر دے ۔
قربت کی خواہش بھی خود میں اک وسیع دنیا سموئے ہوئے ہے ۔ اور " ہوس " اس...