نتائج تلاش

  1. نایاب

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء دوم

    آخری کچھ نہیں ہوتاآخری سانس تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماشاء اللہ ۔ بہت خوب چلتا ہے قلم آپ کا ۔ آج کل اردو محفل کے چکر لگانا شامل ہےمصروفیت میں تلاش رزق سے فرصت پاتے ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہت دعائیں سدا ہنسیں مسکرائیں ۔۔۔۔
  2. نایاب

    تعارف تعارف

    محترم محمد ولی اللہ قاسمی صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید بہت دعائیں
  3. نایاب

    تعارف ہماری کہانی

    محترم محمد مبین امجد محفل اردو میں دلی خوش آمدید بہت خوبصورت آگہی سے بھرپور تعارف ہے بلاشبہ ۔ بہت دعائیں
  4. نایاب

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء دوم

    کسی بھی داد سے بے نیاز اک خوبصورت تحریر بلبل جیسے چہکی ہو اردو محفل کے چمن میں ذکر ابھی باقی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انشاء اللہ " ذکر محفلین " کے مجموعے میں اک " کلاسیک " کا درجہ پائے گی بہت سی دعائیں
  5. نایاب

    اینڈرائڈ ڈیوایس کو روٹ کرنے کا سب سے آسان اور محفوظ ترین طریقہ

    میرے بھائی بات جنون کی ہے ۔ میں تو میل ہی نہیں بلکہ ان کے نام لیٹر بھی لکھوں گا ۔ ان کے ایڈریس تلاش رہا ہوں ۔ کم از کم پانچ جگہ لیٹر بھیجوں گا ۔ بس شکایت درج کرانی ہے ۔ بیچنے والا آپشن بھی ہے ۔ ابھی ذرا اس پر کچھ تجربے کر لوں اور کچھ اور پیسے جمع کر لوں پھر 10 انچ والا ٹیب خریدنے کا ارادہ ہے ۔...
  6. نایاب

    اینڈرائڈ ڈیوایس کو روٹ کرنے کا سب سے آسان اور محفوظ ترین طریقہ

    اب ارادہ ہے کہ سام سنگ کے سی ای او کو اپنی مہان انگلش میں لمبا چوڑا شکایتی لیٹر لکھتا ہوں ۔ " لتے " لیتا ہوں کہ مجھ غریب سے دھوکہ کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سام سنگ کی آفیشل پیج سے میل چلی جائے گی ۔۔۔۔۔۔۔؟ بہت دعائیں
  7. نایاب

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    ماشاء اللہ بہت پیارا نام ہے ۔ " تابش " کے یہ معنی بھی شاید ہوتے ہیں کہ " دھوپ کی وہ چمک جو اندھیری جگہ میں بلا واسطہ اجالا کر دے " بہت دعائیں
  8. نایاب

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    میرے محترم بھائی میرے ناقص علم کے حساب سے آپ کے نام میں " میاں " آپ کے نسب اور قبیلے کی علامت ہے ۔ اور " وقاص " کا معنی " جنگ و جدل میں مصروف رہنے والا اور سخت پتھر کو توڑنے والا " " سخت جان مشکلوں سے نہ گھبرانے نہ تھکنے والا " بہت دعائیں
  9. نایاب

    اینڈرائڈ ڈیوایس کو روٹ کرنے کا سب سے آسان اور محفوظ ترین طریقہ

    محترم بھائی اب اس بارے سرچ کرتا ہوں اور محترم @حمیراعدنان بٹیا کی توجہ کرواتا ہوں کہ وہ وقت نکال کر اک ٹیو ٹوریل اس بارے بھی لکھ دیں ۔ بہت دعائیں
  10. نایاب

    اینڈرائڈ ڈیوایس کو روٹ کرنے کا سب سے آسان اور محفوظ ترین طریقہ

    محترم بھائی میں 4 گیگا بائٹ سے لیکر 32 گیگا بائٹ تک یو ایس بی فلیش ڈرائیو کو درج ذیل تینوں فارمیٹس میں فارمیٹ کر چکا ہوں ۔ NTFS FAT32 eXFAT لیکن نتیجہ صفر ہی رہا ۔۔ 4 گیگا بائٹ سے لیکر 32 گیگا بائٹ تک سب سونی ایکسپیریا پر کام کرتی ہیں ۔ مگر جہاں ضرورت ہے کہ ٹیب پر چلیں وہاں کوئی بھی ڈیٹیکٹ...
  11. نایاب

    اینڈرائڈ ڈیوایس کو روٹ کرنے کا سب سے آسان اور محفوظ ترین طریقہ

    میری خواہش صرف اتنی کہ یہ ٹیب 8 گیگا بائٹ فلیش ڈرائیو چلا دے ۔ آپ کے بتائے عمل سے کنگو روٹ نے چائنہ ٹیب پی+700 کو تو روٹ کر دیا ۔ مگر گیلیگسی ٹیب پر روٹ کامیاب نہ ہوا ۔ اور یہ گیلیکسی ٹیب دوران روٹ اک بار بھی ریسٹارٹ نہ ہوا ۔ 98 پرسنٹ تک پی سی سکرین پر سارا عمل درست رہا ۔ اس کے بعد روٹ فیلڈ...
  12. نایاب

    اینڈرائڈ ڈیوایس کو روٹ کرنے کا سب سے آسان اور محفوظ ترین طریقہ

    محترم بھائی اس ٹیب 4 ٹی 231 اور ٹی 230 میں یہ کیبل کام نہیں کرتی ۔ ایکسٹرنل یو ایس بی ڈرائیو ڈیٹیکٹ ہی نہیں ہوتی ۔ اس میں اینڈرائڈ ورژن 2۔4۔4 انسٹال ہے ۔ ان شاء اللہ یہ کیبل تلاش کرتا ہوں ۔ اور چیک کرتا ہوں کہ اس کیبل کے ساتھ 300 گیگا بائٹ ایکسٹرنل ہارڈ ڈرائیو سونی ایکسپیریا زیڈ ون پر...
  13. نایاب

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء اول

    میری محترم بٹیا آپ پریشان نہ ہوں ۔ محترم فاتح بھائی کے جواب سے فرق سامنے آ جائے گا ۔ اور میراتبصرہ بھی ۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  14. نایاب

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء اول

    ھھھھھھھھھھھ محترم فاتح بھائی بہت خوب آپ کا یہ تبصرہ بذات خود آپ کی " فطانت " کی دلیل ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  15. نایاب

    اینڈرائڈ ڈیوایس کو روٹ کرنے کا سب سے آسان اور محفوظ ترین طریقہ

    وعلیکم السلام جیتی رہیں سدا خوش و شاد وآباد ہنستی مسکراتی رہیں آمین روٹ کرنا سمجھ لیا اور روٹ کامیاب بھی ہو گیا محترم بٹیا ۔۔۔۔ بہت شکریہ بہت دعائیں کیا کوئی ایسا فنکشن ہے جس سے میں سام سنگ گیلیگسی ٹیب 4 ( T231) پر "یو ایس بی ایکسٹرنل " کو استعمال کر سکوں ۔ ؟ میں چاہتا ہوں جیسے سونی...
  16. نایاب

    تعارف کچھ کھ بھی نھیں سکتے مجبور ھیں اف الله چپ ره بھی نھیں سکتے..

    وعلیکم السلام محترم مریم بہنا بٹیا جی آپ کو محفل اردو میں دلی خوش آمدید اردو ہے جس کانام ۔۔۔۔ یہ خود ہی سکھا دیتی اپنا آپ ۔ بس یقین سے بھرپور نیت ہو ارادہ ہو کوشش کی ہمت ہو ۔ یہ اردو کا چمن ہے اس کے گوشوں کی سیر کیجئے ۔ اپنی رائے کا اظہار کیجئے ۔ بات چل نکلے گی اور محفل کے پرخلوص اراکین سے...
  17. نایاب

    فلم "مارشین" کس کس نے دیکھی یا دیکھنی ہے؟

    اگر ہندی ڈبڈ مل گئی ٹورنٹ پر تو دیکھ پاؤں گا ۔۔۔ بہت دعائیں
  18. نایاب

    مبارکباد کرسمس مبارک!

    تمام مسیحی بھائیوں کو کرسمس کی عید پر دلی مبارک باد بہت دعائیں صرف چھٹیوں کی مبارک باد تو آپ کے لیئے ہے محترم بھائی آپ کو کرسمس کی چھٹیاں بہت مبارک بہت دعائئیں
  19. نایاب

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    محترم بہنا بٹیا اگر وقت اجازت دے تو " سام سنگ موبائلز فون کو روٹ کرنا اور روٹ کے فوائد بارے " اردو محفل پر اک دھاگہ کھولنے بارے غور کیجئے گا ۔ بہت دعائیں
  20. نایاب

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء اول

    بلاشبہ بہت خوبصورت پیرائے میں ذکر کیا محفل اردو کے چاند ستاروں کا ۔۔۔۔۔ محترم فاتح بھائی کا خاکہ بلاشبہ کلاسیک انداز لیئے ہوئے ہے بہت دعاؤں بھری داد بہت دعائیں
Top