کوئٹہ میں خوف کے باوجود بڑی تعداد میں لوگ نکلے ، سڑکوں پر جشن منایا۔ البتہ جشن منانے والوں میں بلوچوں کی تعداد نہ ہونے کے برابر تھی۔
شہر میں ایک ہوٹل کے باہر دھماکا بھی ہوا جس میں آٹھ افراد زخمی ہوئے۔ مختلف شہروں میں کوئی پندرہ بیس راکٹ بھی فائر ہوئے ۔
سیکورٹی کے پیش نظر تقریباً اٹھارہ گھنٹوں تک...