نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    پہلے میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار۔ لیکن اُمید ہے کہ میچ ممکن ہو پائے گا۔ کوورز کو کھڈے لائن لگایا جا رہا اور کھلاڑی بھی وارم اپس میں مشغول ہیں البتہ بادل ابھی تک اپنا سایہ قائم رکھے ہیں گراؤنڈ پر۔۔۔
  2. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بات یہ ہے ہی نہیں بات ہے یہ کہ انصاف پارٹی چلیں "رسیدیں" نہ مانگتی کم از کم آفیشل ویب سائٹ سے "انڈین ایجنڈا" ہی نہ کھیلتی۔ وہ بھی سی پیک پر جس پر حکومت وقت خود طرح طرح کے سوال اٹھا چُکی ہے ماضی اور شاید برابر میں یہ بھی خبر چل رہی ہے کہ حالیہ دورے میں چین نے کہا ہے جو الزام لگائے گئے وزیر اعلٰی...
  3. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آفیشل اکاؤنٹ :p:D:LOL: سی پیک انڈر اٹیک :grin::biggrin: تمہارے باپ کا پیسے والا پائی وی نہیں بولیا ہلے تیکر :smile-big:
  4. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے شاہینوں نے 99 ورلڈ کپ کٹ کا ریٹرو آزمانے کی کوشش کی ہے۔۔
  5. عبداللہ محمد

    مبارکباد مقدس اور تیمور کو شادی کی نویں سالگرہ مبارک

    یہ بتائیں تیمور بھیا کو یاد تھا کہ نہیں اور یہ بھی بتا دیں سزا کیا ملی۔ نیز کل پھر بادلوں سے سازش نہ کر لیجئے گا کہ آپکو شادی کی سالگرہ کا تحفہ دینا ہے۔ اور ڈھیروں ڈھیر مبارکبادیں وغیرہ :)
  6. عبداللہ محمد

    اپوزیشن نے سینیٹ میں انٹی منی لانڈرنگ کا بل مسترد کر دیا

    پروپیگینڈا فی دور بہت طاقتور ہتھیار ہے اور تحریک انصاف اس میں تازہ ترین میزائل سے لیس ہے۔ مثلاً اپوزیشن میں تحریکِ انصاف نے سی پیک پر کھل کر مخالفت کی اور کہا کہ معاہدے مہنگے ہوئے ہیں جبکہ بعد ازاں اسمبلی میں اسد عمر نے کہا ہے کہ سب معاہدے بہت مناسب ریٹس پر ہوئے ہیں بلکہ کچھ تو سیل قیمت پر بھی...
  7. عبداللہ محمد

    اپوزیشن نے سینیٹ میں انٹی منی لانڈرنگ کا بل مسترد کر دیا

    معلوم ہے آپکے اندر کا ٹرول بابا کوڈے کی کوئی تحریر لے آئے گا لیکن شاید کہ آپکا عارف کریم یہ بتانے کی کوشش کرے کہ یہ سیاست حکومت نے پوائنٹ سکورنگ کے چکر میں کی اور وقت سے پہلے ہی این آر او، این آر او کی رٹ لگا دی۔ باقی یہ بل بھی پاس ہو جائے گا جیسے وہ بل پاس ہوا تھا۔ لیکن ابھی بھی انصافی پارٹی کو...
  8. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ 2019-2021

    انگلینڈ بمقابلہ پاکستان ٹیسٹ سیریز کے بعد پوائنٹس ٹیبل :
  9. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    دونوں کپتان کی باہمی رضامندی سے میچ ڈرا قرار۔۔ ہائے وہ پہلا میچ۔۔۔۔
  10. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    بابر کے پاس سینچری جڑنے کے لئے کافی وقت ہے۔ اسکو ضرور اسکی کوشش کرنی چاہیے۔۔
  11. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    جمی کلاؤڈرسن کمال است اور بے شمار است۔۔۔
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    اگر بارش نہیں ہوتی اور تمام اوورز کا کھیل ممکن کو پاتا ہے جو کہ آج 98 اوورز تک بھی جا سکتا ہے تو شاہینو کے لئے شدید مشکلات کو سکتی ہیں۔۔ تاہم اگر بارش کی صورت میچ تاخیر سے شروع ہونے کی صورت میں ڈرا کے امکانات بڑھ جائیں گے۔ اور 13 ٹیسٹ چمپئین شپ پوائنٹس مل جائیں گے۔۔
  13. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    سر برائن چارلس لارا :in-love:
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    جمی اینڈرسن 599 ناٹ آؤٹ۔۔۔ پاکستاب 97/2 ہنوز ٹرائل بائے 214 رنز۔۔۔
  15. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    شان مسعود 18 رنز بنا کر پویلین واپس۔ کپتان 141 ناٹ آؤٹ سے بیٹنگ شروع کریں گے۔ پاکستان 49/1
  16. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    تقریباً اب سے 20 منٹ بعد میچ شروع ہوا چاہتا ہے۔ کافی مشکل پڑنے والی ہے شاہین بلے بازوں پر۔۔۔
  17. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ

    بارش کی وجہ سے میچ روک دیا گیا۔ پاکستان 41/0 18 اوورز ابھی تک تو عمدہ کھیل پیش کیا ہے۔ تاہم دوبارہ میچ شروع ہونے پر مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے۔۔
  18. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 20-2019

    بائرن میونخ چھٹی مرتبہ یورپئین چمپئینز۔۔۔
  19. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 20-2019

    اور بائرن نے گول داغ دیا۔۔۔ پیرس کے پاس 30 منٹ باقی۔۔۔
Top