اسکے لئے میچ کا پاکستانی وقت کے مطابق 1:20 تک شروع ہونا ضروری ہے۔ اگر اس سے پہلے شروع ہو جاتا ہے تو اوورز اور ٹارگٹ مختلف ہونگے اور اگر اس سے تاخیر ہوئی تو بارش جیت جائے گی۔۔
مقدس آپا میں اپنا بیان واپس لیتا ہوں۔ حیدر کو نہ کھیلا پھر بڈھی ہڈیوں کو آزما رہے ہیں۔ بلکہ میں تو کہتا مار مار بھرکس نکال دیں بیشک۔۔۔ :at-wits-end::sinister:
پاکستان نے حیدر علی کو موقع دینے کی بجائے پھر سے ملک،فخر اور حفیظ کے ساتھ جانے کو بہتر جانا۔ o_O:rolleyes:
شمشاد بھائی بابر اعظم کافی عرصے سے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے مستقل کپتان ہیں۔۔