میرے محترم بھائی
اگر اعمال کی جوابدہی یا کسی برتر ذات کی جواب دہی کا خوف نہ بھی ہو ۔
جب بھی انسانی ذات سے کوئی عمل صادر ہوتا ہے ۔ تو اس عمل کے مکمل ہو جانے پر وہ اس احساس سے ضرور گزرتی ہے کہ
میرا یہ " عمل " میرے لیئے کس قدر خوشی سکون اور لطف یا پھر کس قدر برا اور مجھے بے چین کرنے والا تھا...