اوشو جی ہم تو غیروں کے لیئے بھی دعائیں فرماتے ہیں یہ تو آخر ہمارے شہر کے ہیں۔۔ اللہ رب العزت ان کے دشمنوں کو اور مہاجروں کے دشمنوں کو دشمنوں کے اپنوں کے ذریعے ہلاک و برباد فرمائے۔۔آمین۔
پنجابی عیسائیوں نے پنجابی داڑھی والوں کو زندہ جلایا تھا یہ بہت ہی افسوس ناک واقعہ تھا۔